مریم نواز کورونا فری ہوگئ ؟
اتنی جلدی اور کوئی اثرات بھی نظر نہیں آرہے۔ ماشاءاللہ کس نے علاج کیا مجھے ابھی تک بولنے سانس لینے میں دقت ہے مجھے بھی ڈاکٹر کا بتائیں۔
شکریہ
شہباز شریف نے پاکستانی قوم کو بھکاری سے تشبیہ دے کے تحریک عدم اعتماد بیانئے کا بیڑا غرق کردیا اپوزیشن والے مانیں نہ مانیں عمران خان کی مقبولیت انتہائی تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے آج الیکشن ہو تو عمران خان نواز زرداری فضل الرحمن اتحاد کے دانت کھٹے کر سکتا ہے
اپنے بیٹوں کونجانے کیسی اسلامی تربیت دینے،خود کو قوم کا باپ کہنے والا (جسکی بیٹی تو شاید نہیں) پاکستان میں مقیم اپنے سیاسی مخالفین کےبچوں/بچیوں کی شادیاں نہ ہونے دینے کی دھمکی لگاتے ہوئے اتنی گراوٹ کا شکار ہوا کہ کہہ دیا کہ انکےبچوں کو بھی سکول میں ہراساں کیا جائے گا۔ #ShameOnIK
@Matiullahjan919@batulrajpoot @Suchtv_urdu اچھا یہ وہی بتول ہے جس نے آن ایر اپنے پروگرام میں گھٹیا مشورہ دیا تھا کہ قصور میں جن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے ان کو فری میں لیپ ٹاپ دے دیں۔ چلو اب ان محترمہ کو پھر سے آف ایر ہونے پر ایک لیپ ٹاپ فری میں دے دیں بدلے میں