الیکشن رزلٹ وہی اصلی ہوتا ہے جو پولنگ کے چند گھنٹے بعد سامنے آجاتا ہے
کیونکہ کاونٹنگ کے لئے تو چند گھنٹے چاہیے ہوتے ہیں
لیکن لین دین سودے بازی رزلٹ تبدیلی دھمکیاں دھونس قبضہ وغیرہ کے لئے ساری رات کا وقت درکار ہوتا ہے
گلگت بلتستان میں پولنگ ختم ہوئے 16 گھنٹے ہو گئے ، ابھی تک تمام 24 نشستوں کا مکمل نتیجہ نہیں آ سکا، یہاں کوئی ٹوٹل 4 لاکھ ووٹ گننا ہے، جو پنجاب کے ایک MPA حلقے کا ہوتا ہے، وہ نہیں گنا جا سکا
بلوچوں، پشتونوں، بنگالیوں اور افغانیوں کے بعد اب کشمیریوں سے نفرت کا وقت شروع ہے۔ ان پر گھناؤنے الزامات لگانے میں بدقسمتی سے پنجاب کے دانشور ایک بار پھر پیش پیش ہیں۔
یہ چیز۔👏🏻👏🏻
کاشف عباسی نے بلکل درست بات کی ن لیگ نے اس ملک کو پنجاب کو عوام کو انٹی اسٹیبلشمنٹ بنایا ، آئی ایس آئی کے خلاف نواز شریف نے کیا تھا عوام کو۔
اب انہی کی گود میں بیٹھ کر اقتدار لے کر عوام کو کہہ رہے آپ کھڑے کیوں نہیں ہوتے اپنے لئیے۔
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔
صرف 24 سیٹ ہیں اور ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جا سکا - 2026 چل رہا ہے اور پوری دنیا ٹیکنالوجی اور AI سے گھںنٹوں کے کام منٹوں میں کر رہی ہے مگر ہم 1990 میں پھنسے ہوئے ہیں.
پتہ نہیں رزلٹ لکھنے والا زیادہ سست ہے یا لکھوانے والا پریشان ہے 🤦♂️
ڈنڈے اور بندوق کے زور پر حکومت کرنے سے چار سال میں ہمارا پیارا پاکستان اور پاکستانی قوم تاریخ کے سب سے کمزور موڑ پر آگئی ہے۔ کشمیر لہولہان ہے۔ گلگت میں غم و غصہ ہے۔ تو فیصلہ سازوں کو سوچنا چاہئے کہ نااہلوں کا اقتدار بچانا ہے یا پاکستان کو ؟ نتیجے بدلنے سے نظریے نہیں بدلتے۔ نتیجے بدلنے سے تقدیر نہیں بدلتے۔ لہٰذا نتیجے نہیں اپنی پالیسی بدلو۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
اس جاہل عورت کے کروڑوں کے ٹھیکے دئیے اخے بائکس کے لئے الگ لین بنے گی حادثے کم ہونگے
ہوا یہ کہ ایک بارش سے یہ رنگ بہہ گیا
پھر اسطرح کی لین انجینئرنگ سے کسی طور بھی اپروو نہیں تھی کیونکہ پہلے ہی سڑک بنی ہوئی تھی اسمیں ایسی لین بنانا زیادہ حادثاتی ہوگئی۔
اب یہ ختم کردی گئی توڑ کر
لیڈرشپ کسے کہتے ہیں؟ ایرانی لیڈر اپنی عوام سے پہلے شہید ہوتے ہیں اور پھر بھی ہتھیار نہیں ڈالتے۔ یہ لیڈرشپ ہم نے پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی، نہ کسی اور ملک میں دیکھی ہے۔ جس ایمان کا ذکر ہم نے اسلامی تاریخ میں پڑھا تھا، سنا تھا، اسے اپنی زندگی میں ایران میں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔ احمد جواد
@AhmadJawadBTH #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آخر مریم نواز جہاز کے موضوع پر غصے میں آ کر محمد مالک صاحب کا چلتا پروگرام رکوانے کی بجاۓ پریس کانفرنس کر کے محمد مالک کو غلط کیوں نہیں ثابت کر دیتیں؟
پروگرام بند کروانے سے جہاز پر اٹھاۓ گئے سوالات تو رکنے والے نہیں۔
جب عوام کے ٹیکس کا پیسہ لگے گا، عوام سوال کرنے میں حق بجانب ہو گی۔
میں نے جب OIC کی میٹنگ میں اسلامو فوبیا پر بات کی تو مجھے یاد ہے ایک مڈل ایسٹ کے عرب سربراہ نے مجھے کہا کہ تمہیں نہیں پتہ؟ اب یہ تمارے پیچھے پڑھ جائیں گے؟ عمران خان نے جو کہا تھا، دیکھ لیں وہی کچھ ہو رہا ہے-
پہلے سائفر بھیج کر حکومت ختم کروائی گئی، پھر عمران خان کو وزیر آباد میں جان سے مروانے کی کوشش کی گئی، اس کے بعد قتل کروانے کی ایک اور کوشش جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی گئی، پھر جیل میں ڈال دیا گیا اور اب پھر اس کی صحت کے ساتھ نہ جانے کونسا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، ایسا کیا بلنڈر ہے جسے چھپایا جا رہا ہے-
مطلب عمران خان کے پیچھے تو یہ بہت برسوں سے پڑے ہوئے ہیں، بس اللہ عمران خان کی زندگی کی اب تک حفاظت کر رہا ہے-
#ImranKhanMedicallyHostage
#ImranKhanMedicallyHostage
عدلیہ کی تباہی کا آخری کیل قاضی فائز نے ٹھوکا: اعتزاز احسن
قاضی فائز عیسی وہ سارے کام کئے جو آئن کے خلاف کئے: اعتزاز احسن
قاضی فائز عیسی کو کم از کم 14 سال کی سزا بنتی یے: اعتزاز احسن
@AhtshamUllah1
عمران خان کوئی معمولی ادمی نہیں ہے عمران خان اس وقت حکومت پاکستان کی تحویل میں ہے اگر عمران خان کو زکام بھی ہوتا ہے تو حکومت پاکستان اس کی ذمہ دار ہے .
عمران خان کے ذاتی معالجین کو ان سے ملنے کی اجازت ہونی چاہیے۔
یہ درست نہیں کہ عمران خان کی صحت کے بارے میں کچھ نہ کہا جائے یا عوام کو یہ باور کرایا جائے کہ کوئی مسئلہ نہیں۔
خوامخواہ میں میری بات کا بتنگڑ بنا دیا گیا۔
عمران خان کی صحت کے حوالے سے ان کی بہنوں کی تشویش جائز ہے-
ان کو بتا کر عمران خان کو ہسپتال میں لے جاتے تو مسئلہ حل تھا مگر اپ نے عمران خان کو کسی جگہ منتقل کیا تو اپ نے کسی کو بھی نہیں بتایا اپ نے نہایت غلط حرکت کی ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی