مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 50 برس ہو گئے ہیں۔
آپ کی رائے میں اسکا ذمہ دار کون تھا ؟
۱) ذولفقار علی بھٹو
۲) شیخ مجیب الرحمن
۳) کوئی اور ؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیۓ 😊
#petrolprice#Shame
اگر تحریک انصاف والے ابصار عالم اور اسد طور کے زخموں کا مذاق نہ اڑاتے تو آج اعظم سواتی اور شہباز گل کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر واویلے کی نوبت نہ آتی جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے دن کو یوم نجات قرار دینے والے جنرل باجوہ کے کئی گناہوں میں خود بھی شریک تھے https://t.co/gdneG7yIcI
Please don't post or share the leaked private video of Pervaiz Rasheed. We may politically disagree with him but i strongly condemn this. No one has the right to invade someone's privacy. This disgusting trend of blackmailing people must stop here immediately!!
#PervaizRasheed
کچھ مہینوں پہلے جو کراچی ائیر پورٹ پر بھارتی طیاروں کی بار بار ہنگامی لینڈنگ ہو رہی تھی کیا ان جہازوں میں مریم نواز کے داماد کے پلانٹ کے پارٹس تو نہیں لائے جاتے رہے۔۔؟
اب آہستہ آہستہ سب سوالوں کے جواب مل رہے ہیں۔۔
#audioleak#نانی_کو_پلانٹ_پسند_ہے#لیک_��_کی_لیک_ہوگئ