رضا ڈار کا فون بہت اہم ہے۔ چیک کریں کہ کون سے پولیس والے، سیاست دان، اور گورنمنٹ ٹاپ آفیشلز ہیں، جو اس کو بتا رہے تھے کہ پولیس آ رہی ہے۔ مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 رینجرز نے پاکستان مقبوضہ کشمیر راولاکوٹ میں زین بیکری کی لوٹ مار کر کے اور توڑ پھوڑ کی اور اس پر کام کرنے والے بھائیوں پر تشدد کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔
مؤرخہ 12 جون وقت 5:46AM سے تا حال لاپتہ ہیں۔۔۔
اہم ترین 🚨
عمران خان کی جن بہنوں کے خلاف گھٹیا کمپین چلتے ہیں وہ تینوں اس شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی ہیں۔
بہنوں کو فرض سمجھ کر سب سپورٹ کریں
پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!!
ایک PhD پروفیسر ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑا ہؤا ہے, ڈاکٹر کہہ رہا ہے میں ایک PhD پروفیشنل ڈاکٹر ہوں مجھے چھوڑ دے, آگے سے پولیس والا ویڈیو بنانے والے کو تن دیتا ہے!!
یاد رہے پنجاب پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے