الحمدللّٰہ JDCکے فراڈ اور نوٹنکیوں کے حوالے سے پاکستانی مسلمانوں میں کافی آگاہی آرہی
اگلا مرحلہ مسلمانوں کےمال اور شام میں انکی عسکری تنظیم الزینبیون کے ہاتھوں ذبح ہونے والے معصوم بچوں کی جان بیٹیوں کی عزت و آبرو بچانے کا یہ ہیکہ ہر اس بندے کا بائیکاٹ کیا جائے جو اسکے ساتھ اس سارے گھناؤنے فعل میں شریک ہیں
#بائیکاٹ_جے_ڈی_سی
#boycott_zafarabbas
#boycott_JDC
اسلام آباد وزیر اعظم ہاؤس۔۔!!
جمیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ قائد پی ڈی ایم قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات۔۔
میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں پی ٹی آئی اسلام دشمن ملک دشمن فتنہ ھے ۔۔*رائیونڈ کے بڑے پیر صاحب کا فتویٰ جاری ہو گیا طارق جمیل صاحب کے استاد نے فتویٰ جاری کیا ھے*
ہمیں یاد ہے
لاڈلے پر پریشان ہونےوالوکچھ یاد آیا کہ نہیں یہ بھی انسان تھے یہ بھی مسلمان تھے یہ بھی پاکستانی تھے یہ بھی محبوب وطن تھے یہ ��ھی آئین کومانتے تھے یہ بھی حضور ص کے عاشق تھے یہ بھی مظلوم تھے یہ بھی نہتے تھے یہاں بھی بچے تھے یہاں بھی بزرگ تھے لیکن تمہاری انسانیت کہاں تھیں