#baikatindia#baikatindia#baikatindia.... They(🇱🇷.🇮🇱.🇮🇳)Hardly don't want to See Umat.a.Muslima Together...If We Joint We Will cause of Destruction Against Enemies of Umat.a.Muslima🔥
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 روپے میں فروخت ہورہا ہے اور ملک آج کل ریکارڈ کمر توڑ مہنگائی کےچُنگل میں ہے۔
قرضوں کے حجم میں نہایت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ معیشت اسی تیزی سے سکڑ رہی ہے۔
ہماری مجموعی سالانہ آمدن تو اس سود کیلئے بھی ناکافی ہے جسے ہمیں اپنے قرضوں پر ادا کرنا ہے۔
ایسے میں جب معیشت ہماری نگاہوں کے سامنے بکھر رہی ہے، قوم پر مسلط فسطائی حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے۔
پی ڈی ایم قیادت کو روپے کی قدر میں اس تاریخی گراوٹ سے یقیناً کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ناجائز طریقوں سےجمع کی گئی انکی ساری دولت ڈالروں کیصورت میں بیرون ملک چھپائی گئی ہے۔ پی ڈی ایم قائدین کیلئے تو روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند (منافع بخش) ہے جبکہ پاکستان کے عوام غربت اور مہنگائی کے بوجھ تلے کُچلے جائیں گے۔
Fixed it
تم بھول سکتے ہو ہم نہیں بھولے اور نہ قوم بھولے گی جو حقیقت ہے وہ یہی ہے اور یہ 80 کی دھائی نہیں کہ تم اس کو عوام تک پہنچنے سے روک پاؤ
#PTIWillWin
اگر کوئی شک تھا بھی کہ جیلوں میں خواتین کے ساتھ (کس سطح کی) بدسلوکی کی جارہی ہے تو اس سند یافتہ (سرٹیفائیڈ) مجرم کی اس پریس کانفرنس کے بعد سارے شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئیں۔
یہ شخص یقینی طور پر ان خوفناک کہانیوں کو (ایک سازش کے جواز میں) چھپانے اور قبل از وقت ان کا پردہ چاک کرنے کی آڑ میں ذمہ داری سے فرار کی کوششیں کررہا ہے، جو عنقریب منظرِ عام پر آنے والی ہیں۔
(عفت مآب اور نہایت واجب الاحترام) خواتین کو آج سے پہلے ریاست نے کبھی اس طرز کی بدسلوکی اور ہراسگی کا نشانہ نہیں بنایا جیسے پرامن احتجاج کے اپنے بنیادی حق کے استعمال کی پاداش میں انہیں اس فسطائی حکومت کیجانب سے بنایا جا رہا ہے۔
وزیر اطلاعات صاحبہ بےشک عمران ریاض کو صحافی نہ مانیں لیکن بین الاقوامی میڈیا/صحافتی تنظیمیں عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کی گمشدگی کے حوالے سے بار بار تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ ماریہ میمن
#ImranRiazKhan#SamiIbrahim#MariaMemon@Maria_Memon
https://t.co/26VkWjq2IW
جس نے کرکٹ میں پاکستان کا نام دنیا کے فاتح ٹیم میں بنایا، جس نے 3 کینسر کے ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بنائی۔
جس کے دور حکومت میں "مہمند ڈیم" اور بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
جس نے اقوام متحدہ میں "اسلام فوبیا" کے خلاف بل پاس کروایا۔
جس نے ہمیشہ آمن کی بات کی ہوں، جس نے ہمیشہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے محنت کی ہوں، جس نے ہمیشہ آئین و قانون کی بات کی ہوں۔
کیا وہ شخص غدار ہوسکتا ھے؟
#آخری_سانس_تک_عمران_خان
#قومی_ہیرو_عمران_خان
کیسے چھوڑ دینگے، اس شخص کو جس نے لا الہٰ الاللہ کا درس دیا جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رستے پر چلنے کی تلقین کی ، جس نے اسلام دشمن قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر لا الہ الااللہ کا نعرہ بلند کیا، کیسے چھوڑ دیں گے؟ کیسے؟
#آخری_سانس_تک_عمران_خان
عمران خان کے حوصلے بہت بلند ہیں کوئی پریشان نہیں انشاءاللہ انے والے دن میں اچھے ہونگے-حبیب اکرم کی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
لنک ---- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/m0KVbzMQI9