Stop criticizing. Do you know that a typical murder trial requires two decades in Pak to get justice. The victim suffers as the culprit land into jail on Taxpayers money.
The Parliament was supposed to change the laws but politicians like IK and others have no concern.
اسلام آباد میں لائبہ اعجاز فراڈ کیس کا مرکزی ملزم نعمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا اور ملتان میں وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی کی حراست سے فرار ہونے کے بعد بہاولپور میں پولیس مقابلے کے دوران مارا گیا۔۔۔یقینا ہم سب انصاف کے متقاضی تھے مگر یہ فوری اور ماورائے عدالت انصاف بتا رہا ہے کہ ہمارے معاشرے سے قانون ناپید ہوچکا ۔خون کو خون سے نہیں دھویا جاسکتا ۔اس طرح فوری انصاف سے ظلم کا خاتمہ نہیں ہوسکتا
@geonews_urdu The Justice is served by CCD... Forget technicalities, my three family members were murdered and after spending 30 Million rupees, in 19 years we are still waiting
May Allah bless the soul of our brother in highest peace in heaven, Ameen.. The way our armed Forces take care of Families of Shuda, it is worth witnessing.. They are always approachable to highest level, We Never forget the Sacrifices of our soldiers and officer
اے پتر ہٹاں تہ نہیں وکدے ۔۔۔۔
The deeply moving moment when #DGISPR Ahmed Sharif Chaudhry consoled Martyr Major Adnan’s mother and kissed her hands in a beautiful gesture of respect. 🥹
#Pakistan#SarfrazBugtiHealthAIReforms
June 2022 Floods in Pak severely devadtated the agricultural economy of Sind, and Balochistan including Punjab... Just for sake of Example, only onions Prices sky rocketed from 50 Rupee Per KG to 250-300.
Border with India was closed. Onions came into Pak via import.. Did any
اور ناظرین بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف مادر وطن حفاظت کرتے میجر وجاہت نے اپنی قیمتی جان پاکستان پر قربان کردی اور شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوگئے میجر وجاہت کا تعلق لاھور سے تھا اور پسماندگان میں ایک تین سالہ بیٹی ہے جبکہ ضعیف والدہ اور اہلیہ ہیں جبکہ والد کچھ عرصہ قبل دنیائے فانی سے کوچ کرگئے اور آج اس ماں نے اپنے بڑھاپے کا سہارا کھو دیا اور آج ایک بیوی کا سہاگ بھی چھن گیا جبکہ معصوم بیٹی یتیمی کی زندگی گزارے گی اور پوری پاکستانی قوم میجر وجاہت کی والدہ کو سلام پیش کرتی ہے جن کے بہادر بیٹے نے آج ایک داستاں رقم کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور یاد رکھیں جب پاکستانی پرچم افق بلندیوں پر لہراتا ہے اور ہمارے سپہ سالار وزیراعظم کو بیرونی دنیا میں تکریم فراہم کی جاتی ہے تو اس کے پیچھے ہمارے انہی شہدا کا وہ قیمتی لہو ہے جو مادر وطن پر قربان ہوتا ہے اور چند دن پہلے جب روم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی وزیردفاع کو چاروں فورسز جانب سے گاڈ آف آنر پیش کیا گیا تو اس کے پیچھے بھی میجر وجاہت جیسے شہداء کی قربانی شامل ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Punjab is paying the cost of economic mismanagement and loot and plunder of KPK and Balochistan respective political entities.
Look Inwards and see what Punjab is contributing to Federation and what other province are doing.
We the people of Punjab are paying for your electricity
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ
اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے"
ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط
جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
سہیل آفریدی اسوقت ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی سروے سیکشن پشاور) کی ناجائز قید میں ہے۔
پاکستان کو توڑا جارہا ہے، اور پاکستانی خاموشی سے تماشا دیکھنے پر مجبور ہیں۔ 1971 میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
With the Same philosophy India attacked Pak in May and got devastated blow in the process loosing top fighter aircrafts and grounding whole Indian Airforce.
Don't underestimate our resolve to defend, you will again get the nasty blow
The situation in Pakistan is bad. If India attacks Pakistan in this situation, Pakistan will be completely destroyed because the Pakistani army is waging war against its own people.
@AfghaNarrative In Punjab when someone fails to get a bride, they go to KPK certain areas as in exchange of money they marry younger girls even with aged persons. Don't shy away, address the real issue. Marriage of minor girls is unacceptable
خیبرپختونخوا کےشہریوں نے وفاقی حکومت کے فیصلے کوسراہتے ہوئے کہا کہ؛
خیبرپختونخوا پرگزشتہ ایک دہائی سے زائد سے قبضہ گروپ قابض تھا جس میں کرپشن کی انتہا تھی.
پی ٹی آئی کی حکومتی نااہلی سے تنگ خیبرپختونخوا کے شہریوں نے ایمرجنسی کویومِ نجات قرار دے دیا
خیبرپختونخواکووفاق سے ملنے والا تمام پیسہ انہوں نے دھرنوں میں لگایا جس سے صوبہ بہت پیچھے رہ گیا، شہری
ہم پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے خلاصی ملنے پریوم نجات مناتے ہوئے مٹھائیاں بانٹ رہےہیں، شہری
ہم وفاق کے فیصلے کی مکمل تائید اورنئے سیٹ اپ کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہیں، شہری
This is heart wrenching picture. The amount of pain she suffered is unimaginable... But, what's important is to understand that "No Financial Loss" shall Force someone to Deprive his or Her life... Parents are to Raise their children with Reselient Mindset. Adverse situation are
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
At that time It was called UGC, I just called my mother that this has happened.. She politely said that comeback and get admission somewhere Else. Later I did BCS Honors.
Parents shall keep their children in the Heart, No matter what... Life can be built from scratch, Believe
Wayback in 1998,i Took admission in an Engineering Program sponsored by UK, where initial semesters were in Lahore and remaining six semester were in UK, I joined the university paid 200,000 semester Fee and within two days I came to know this Program is not approved by HEC
جب لائبہ نے بی ایس آنرز فزکس میں گولڈ میڈل لیا تو اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سعودی عرب میں مزید تعلیم یعنی ماسٹرز کے لیے اسکالرشپ کی آفر دی لیکن ذہین طالبہ کو پتہ تھا کہ سعودی تو خود اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ امریکہ جاتے ہیں اس لیے اس نے آنکھوں میں سائنسدان بننے کے خواب سجائے موٹر سائیکل پر دودھ بیچتے والد کا سر فخر سے بلند کرنے کے لیے امریکی یونیورسٹی ہاورڈ میں داخلہ لینے کا فیصلہ کیا، اس مقصد کے لیے مختلف لوگوں سے رابطے کیے تاکہ کوئی راستہ نظر آئے، اسی دوران آن لائن ایک شخص سے رابطہ ہوا جس نے بعد ازاں بلیو ایریا اسلام آباد میں ملاقات کرکے خود کا تعارف سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کے طور پر کروایا جو بعد میں خود کو حساس ادارے کا افسر بھی ظاہر کرتا رہا، کرائے کے فلیٹ میں مقیم والدین نے بیٹی کی خواہش پر پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ نقد دیئے جبکہ ماں کا زیور بینک میں رکھوا کر اور کچھ قرض اٹھا کر 70 لاکھ نعمان نامی شخص کو دے دیئے، اس کی جانب سے ہاورڈ یونیورسٹی میں سکالرشپ پر ایڈمیشن لیٹر بھی فراہم کر دیا گیا، معاملہ آگے بڑھا تو طالبہ نے امریکہ جانے کے لئے امریکی ایمبیسی میں ویزہ اپلائی کیا، جب مقررہ دن پر ایمبیسی پہنچی تو وہاں جا کر دوران انٹرویو پتہ چلا کہ دستاویزات کو جعلی ہیں، جس کے بعد لائبہ نے اپنے ماموں کو آخری پیغام دیا کہ میرے والد کو فراڈ کا نہ بتانا وہ مر جائیں گے اور تقریبا دوپہر دو بجے گھر سے نکلی اور تھانہ رمنا کے قریب اتوار بازار کے عقب میں گرین بیلٹ پر خود کا خاتمہ کر لیا۔۔۔
معاملہ سوشل میڈیا پر زیر گردش آنے پر پہلے ایف آئی اے نے نوٹس لیا، ڈاریکٹر اسلام آباد مرحومہ کے گھر پہنچے، معلومات اکٹھی کیں، بعد ازاں وزیراعظم نے نوٹس لیا، آئی جی اور چیف کمشنر کو بلا کر فی الفور ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی، محسن نقوی اور طلال چوہدری بھی افسوس کے لیے مرحومہ کے گھر پہنچے ہیں، نڈھال باپ کو دلاسہ دے رہے ہیں، ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال کر گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں لیکن بہتر مستقبل کا خواب آنکھوں میں سجائے ایک اور نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا، کاش کے ہمارے تعلیمی ادارے اس معیار کی تعلیم دیں، نوکریاں ملیں، اچھا روزگار ہو، میرٹ پر مواقع ملیں تو یقین مانیں کوئی ایک نوجوان بھی بیرون ملک جانے کے لیے یوں اس حد تک نہ جائے