عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
جب تبدیلئ سرکارکی امریکی سازش کے نتیجےمیں VoNCآئی تو $178 روپےپرتھا۔IMFمعاہدےکےباوجود یہ منہ کے بل گرتاہوا آج224پر پہنچ چکاہے۔چارسو پھیلی معاشی تباہی ثابت کررہی ہےکہ شریفوں میں معیشت یا حکومت چلانےکا کوئی تجربہ نہیں۔ انکی واحد مہارت لوٹ مار،منی لانڈرنگ اور NRO لینےمیں ہے۔