#لیوی_بھتہ_نامنظور
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
مجھے انتہائی افسوس ہے
کوئی پولیٹیکل پارٹی ہمارا ساتھ نہیں دیتی
بجٹ میں 80 روپے لیوی کا بھتہ مسلط ہوا تو پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، جے یو آئی نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پہلا مرحلہ کامیاب ہوا، 60 لاکھ افراد کو ریلیف مل رہا ہے، مگر ہدف 25 کروڑ عوام تک ریلیف پہنچانا ہے۔ جماعتِ اسلامی مذاکرات اور جدوجہد کے ذریعے عوامی مفاد کے لیے اپنا مؤقف پیش کرتی رہے گی۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
حافظ نعیم الرحمن کی سیاست کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ احتجاج کو صرف سڑکوں کا معاملہ نہیں سمجھتے۔
پٹرولیم لیوی کے خلاف پہلے دھرنا دیا، پھر مذاکرات کیے، مطالبہ برقرار رکھا، احتجاجی دباؤ بڑھایا اور آخرکار لانگ مارچ کا راستہ اختیار کیا۔
نکلو تو کہتے ہیں نکل کیوں رہے ہو، نا نکلو تو تب بھی اعتراض؟ آٹا گوندھو تو ہلتی کیوں ہو۔۔ حافظ نعیم کا مزاحیہ انداز!
😂😂😂🔥🔥🔥
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
تندئ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب!!!
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئیے
Everyone is aware of the performance of the previous PTI government; they too did not solve public problems.
26
Bhatta levy Namanzoor
Jamaat e islame
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
جہاں بھتہ خوری ہوگی ہم آواز اٹھائیں گے
لیوی ایک بھتہ ہے ہم گورنمنٹ کو کھانے نہیں دیں گے
بات چیت ہم کر سکتے ہیں
عوام کی ریلیف پر کوئی کمپرومائز نہیں
یہی عوامی لیڈر کا خاصہ ہے
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
پاکستان کا پہلا تعلیم کارڈ جاری کرنے پر کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کو مبارک پیش کرتا ہوں، ایک ایسے وقت جب حکومت عوام پر ہر ہفتے پٹرول بم گرا رہی ہے گلبرگ ٹاؤن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہزاروں طلبا کو کورس و تعلیمی اشیاء کی خریداری کے لئے وظائف جاری کیے ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب بقیہ 8 ٹاؤنز میں بھی ان شاءاللہ تعلیم کارڈ جلد جاری ہوگا۔
شاعر شعر میں چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ جماعت اسلامی کو تو وزیر اعظم نے ذاتی طور کال کرکے درخواست کی جبکہ ہمیں منہ بھی کوئی نہیں لگا رہا۔ خدا کے لئے ہمارے ساتھ مذاکرات کئے جائیں اور ہمیں لانگ مارچ سے بچایا جائے کیونکہ پہلے تو جماعت اسلامی کے پیچھے چھپ رہے تھے لیکن اب سب ننگ دھڑنگ۔۔
ظالمانہ لیوی بھتہ جگا ٹیکس سے اب تک اربوں کھربوں بنانے والوں اب تمھارا یوم حساب آگیا ہے
حافظ نعیم نے تمھارا سارا کچا چٹھا قوم کے سامنے رکھ دیا ہے ۔انجام بھگتنے کی تیاری پکڑ لو
الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ان شاءاللہ
#ملک_گیرشٹرڈاؤن_ہڑتال
ج�� زی نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، شہباز شریف صاحب — اب آپ کی اُلٹی گنتی شروع
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Petrol Levy NaManzoor
Bhatta Levy NaManzoor
#ملک_گیرشٹرڈاؤن_ہڑتال