میں خود اہلحدیث ہوں لیکن مونچھوں والے باندر جو بدنام زمانہ قاتل کی سرپرستی میں جھوٹی ایف آئی آر کٹوانے کر میں اس شخص پر لعنت بھیجتا ہوں اور آج سے اہلحدیث چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ان مولویوں نے آجتک مسلمانوں کو ایک نہیں ہونے دیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgaintsImportedGovt
جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر پی ٹی آئی اختر مینگل صاحب اور محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ۸ ستمبر کی ہڑتال کی ہمایت کرتی ہے۔ یہ ہڑتال سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی اور سیاسی اظہار کی آزادی کی ہمایت میں کی جا رہی ہے۔ دہشتگردی اور ریاستی جبر دونوں نامنظور۔
ملتان پورا ڈوبا ہوا ہے دو دن ہم نے پنجاب حکومت کو تن کر رکھا تھا پھر پنجاب حکومت نے گیم کھیلی علیمہ آپا پر انڈہ پھینکنے کی سازش کی ساری توجہ اُدھر ہو گئی اُس کے بعد آپس کی لڑائیاں شروع
عمران خان کی ہدایت کو علی امین نے مسلسل نظر انداز کیا۔
وہ معاملہ بجٹ کا ہو،تیمور جھگڑا کو کابینہ میں لینے کا ہو
وہ معاملہ ڈرون حملوں پر ایف آئی آر درج کروانے کا ہو
وہ معاملہ باجوڑ آپریشن رکوانے کا ہو یا وہ معاملہ عمران خان سے ملاقات کرنے کا ہو۔
ان تمام ہدایات پر کیا عمل ہوا؟
عمران خان کو رہا کروانا علیمہ خان کی ذمہ داری نہیں ان کی ہے جنہوں نے اس کے نام پر ووٹ حکومت اور عہدے لیے ہیں یا عوام کی ہے جن کے حقوق کی جنگ وہ لڑ رہا ہے۔۔۔
عام انتخابات 2024۔۔۔۔۔
اب بات کرتے ہیں الیکشنز 2024 کی جو اعلان کے ساتھ ہی متنازعہ ہونے لگ گئے تھے تاہم 8 اور 9 فروری 2024 کی درمیانی شب سے فارم 45 کے مطابق فارم 47 نہ ایشو ہونے کا تنازعہ ابھی تک جاری ہے اور اسی تنازعہ کو کم کرنے کےلیے الیکشنز ٹربیونلز کی تعیناتی میں تاخیر کی گئی،قانون تبدیل کیا گیا حاضر سروس کی جگہ ریٹائرڈ ججز لگائے گئے حاضر سروس ہائیکورٹ جج پر مشتمل ٹربیونل تبدیل بھی ہوا،مقصد 8 فروری کو جاری ہونے والے فارم 45 کی جگہ جعلی فارمز کے آڈٹ سے بچنا تھا،پی ٹی آئی کا کلیم ہے کہ اسے دو تہائی اکثریت ملی تو وہ الیکشنز پٹیشنز کے ڈیٹا سے جسٹیفائی ہوتی ہے،
2024 کے انتخابات میں کل 21 الیکشن ٹربیونلز بنائے گئے تھے جن میں کل 381 درخواستیں آئیں
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے کل 206 درخواستیں دیں،قومی اسمبلی کے 86 حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کی 120 حلقوں درخواستیں دیں،سب سے زیادہ پٹیشنز پنجاب کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں دائر کیں،ن لیگ نے 48 درخواستیں دیں قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلی کے 33 حلقوں میں درخواستیں دیں،پیپلز پارٹی نے کل 27 درخواستیں دیں۔۔۔یہ ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ 2018 ہو یا 2024 سب سے زیادہ متاثر پی ٹی آئی ہوئی۔۔
اس انفارمیشن کا واحد سورس ڈپٹی کمشنر گجرات کی کل والی گفتگو ہے، 2008 سے 18 تک شہباز شریف وزیراعلٰی رہے، کئی ڈی سی آئے کس کو یہ پتہ ہی نہیں چلا کہ سیوریج پائپ لائن نہیں، نئی ڈی سی نور العین قریشی کو پتہ چل گیا۔ پہلے 20 سال بارش کا پانی بالٹیوں سے نکالا جاتا تھا۔
کل لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کےبعد پہلا دن ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز کو نو مئی کے مقدمات میں دی گئی جعلی سزاؤں پر ریلیف دینا اب لاہور ہائیکورٹ کا کام ہے۔
ملک پہلے ہی سیلاب اور زلزلےجیسی قدرتی آفات کی زد میں ہے۔
انصاف سے کام لیں،تاکہ اللہ بھی رحم کرے۔
ممبران اسمبلی لیڈرشپ اور ٹکٹ ہولڈرز کو خان صاحب کی تاریخ اور ملاقات کے دن اڈیالہ ضرور پہنچنا چاہئیے۔ کچھ دوست چند ہفتے پہلے تشریف لاتے تھے۔ اب وہ بھی آنا چھوڑ رہے ہیں۔ یہ رویہ درست نہیں ہے۔
Billboard demanding Free Imran Khan goes up in the New Jersey area. Look for these billboards to show up in many areas of the US.
Thanks to the Pakistani American diaspora and First Pakistan Global for spearheading this campaign. @PTIofficial@PTIOfficialUSA@PTIUkEurope@PTIEU_Official@PTIOfficialCA