میں اس سال کے ختم ہونے سے پہلے قسمت کے بس ایک ایسے زبردست کرشمے کے لیے شدت سے دعائیں مانگ رہا ہوں، جو اس سال نے مجھ سے جو کچھ چھین لیا ہے، اُس سب کا ازالہ کر دے
میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن
وہ تمہیں میری آنکھوں میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن
وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں میں تمہیں دیکھ سکتے ہیں
کیوں کہ محبت کی خوشبو پوشیدہ نہیں رہ سکتی
نزار قبانی ♥️
اے میرے رب، مجھے اس طرح میرے قدموں پر کھڑا کر کہ ہر شخص جان لے کہ اس شخص کو اللہ نے اٹھایا ہے۔
اے میرے رب، تو جانتا ہے کہ میرا سینہ کس قدر گھٹن اور بوجھ سے تنگ ہو چکا ہے۔
آمین
کسی نے بڑے کمال کی بات کہیتیرے دکھ تیرے ہی رہیں گے تو چاہے اس کو سنا
یا اس کو سنا. یاد رکھیۓ برے وقت کی
اچھی بات ہوتی کہ برا وقت اتے ہی
فالتو کے رشتے رخصت ہو جاتے
کیا گناہوں میں ڈوبا ہوا انسان واقعی بدل سکتا ہے؟
کبھی کبھی انسان دنیا کی ہر خوشی پا لیتا ہے...
لیکن پھر بھی دل بے سکون رہتا ہے۔
غلط صحبت، ناجائز تعلقات، نشے، بے مقصد زندگی اور اللہ سے دوری...
یہ سب انسان سے اس کا اصل سکون چھین لیتے ہیں۔
"دشتِ شب میں بھٹکتا مسافر" صرف ایک ناول نہیں...
یہ عبد سے عبداللہ بننے کا سفر ہے۔
ایک ایسی کہانی جو قاری کو رلاتی بھی ہے، سوچنے پر مجبور بھی کرتی ہے، اور امید بھی دیتی ہے کہ اللہ کی رحمت سے واپسی کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔
ہم بھلے کچھ لوگوں کو بہت کچھ دیتے ہیں کہ وہی ہمارا ”سب کچھ“ بنے رہیں لیکن وہ ”کچھ نہیں“ بنے رہنے پر بضد رہتے ہیں
————————————
وقد نمنح البعض الكثير ليكونوا كل شيء، ولكن يصرّون أن يبقون لا شيء.
پاکستان میں دہشتگردی انتہاپسندی کے پیچھے ہندوستان افغانستان اور ایران کا ہاتھ ہمیشہ رنگے ہاتھوں دکھائی دے گا اور ماضی قریب میں کلبوشن یادیو اور آج اللہ نظر بلوچ مجوسیوں کہ شہ پر ایران میں منجی وچھائے ہوئے ہے
زمین ملی تو بنجر گواہنڈی ملے تو کنجر
کس دلیری اور حوصلے کے ساتھ گولیوں کی بوچھاڑ میں وطن کے یہ بیٹے لڑ رہے ہیں ۔آفرین ھے ان جوانوں پر 🫡 ۔
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں