پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا، محمود خان سمیت 57 ارکان کی حمایت کا دعویٰ۔۔ . . لگتا ہے اب ہر دوسری گلی میں ایک پارٹی پیدا ہوگی اور 5 پارٹیاں مل کے ایک MPA لائیں گی #pervaz#ImranKhanLIVE#newparty
#Budget2023
بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے کیا ہے؟؟؟؟
- سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 % اضافہ کر دیا گیا۔
- بجٹ 2023-24 میں سرکاری ملازمین کے لیے پینشن میں ساڑھے 17 % اضافہ
- اسلام آباد میں کم سے کم تنخواہ کو 25,000 سے بڑھا کر 32,000 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
The question is when all audio leaks are played in Press Conferences, why was the latest Rana SanaUllah PC didn't have any audio proof of the claim made by him? We demand immediate release of all female prisoners! #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ#ReleaseFemalePrisoners
اگر آنکھ کی بینائی ختم ہو جائے تو
انسان رات اور دن میں فرق محسوس نہیں کر سکتا
اسی طرح اگر دل اندھا ہو جائے تو
انسان حق اور باطل میں فرق محسوس نہیں کر سکتا...
#صحافت_کا_عالمی_دن_منانے_کا_مقصد پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی اہمیت صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے وہیں اس عزم کو یقینی بنانا ہے کہ آزادی صحافت کی راہ میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں کی جائ