میں عہد کرتا ہوں کہ ٹویٹر کا غلط استعمال نہیں کرونگا۔
I promise that I will never use Twitter for bad.
मैं वादा करता हूं कि मैं बुरे उद्देश्य के लिए ट्विटर का उपयोग कभी नहीं करूंगा।
أعدك أنني لن تستخدم تويتر للرضا السيئ.
من وعده می دهم که هرگز از هدف توییتری استفاده نمی کنم.
یہ جو میڈیا پر عمران خان کا نام لینے کی پابندیاں لگائی گئی
انکو میں نہیں مانتا ہوں اس کیلے چاہیے میرا پروگرام ہی بند کردیں
میں ڈنکے کی چوٹ پر اپنے شو میں عمران خان کا نام لونگا
حامد میر بھی بول پڑے
ایم این اے اقبال آفریدی کو دوران تقریر قومی اسمبلی میں بات کرنے سے روکنے والے یہ لوگ کون ہیں
اور
کس کے کہنے پر انہوں نے یہ غیرقانونی کام کیا ؟؟
۔۔
کسی کو سمجھ آئی یہ بول کیا رہے ہیں ؟؟
طلعت حسین کا بھائی رفعت حسین جب فوت ہو گیا تو صحافی طلعت حسین نے جائیداد کے لیے اپنی بھابھی اور اسکے بچوں کی زندگی مشکل کر دی تھی
اپنا اثرورسوخ استعمال کر کے اپنی بیوہ بھابھی کو دھمکیاں دیتا تھا
طلعت حسین کا بتیجھا اپنے چچا کے مظالم کی داستانیں سناتے آبدیدہ ہو گیا تھا
آگر شیر افضل مروت مناظرہ کرنا چاہتا ہے تو پہلے عمران خان کے سیٹ سے استعفی دے اور دوبارہ الیکشن جیت کر دکھائے پھر مناظرہ کر لیں گے
معاون خصوصی شفیع جان کی گفتگو 🔥
یہ مجھے کہتے ہیں یہ اسمگلروں کے ساتھ ملا ہوا ہے میں یہ کہتا ہوں کہ بارڈر پہ تم بیٹھے ہوئے ہو تم اپنے اثاثے ظاہر کرو جتنا بھی غیر قانونی اسلحہ آتا ہے غیر قانونی لوگ آتے ہیں وہ سب تمہاری سربراہی میں آتے ہیں تمہارا مقصد صرف مجھے شکست دینا ہے۔ سہیل آفریدی
18 سے 20 گریڈ کا افیسر یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم ہی ریاست ہیں
بلکہ معذرت کے ساتھ ریاست ہم ہیں۔
بار بار کہا جاتا ہے عمران کی سیاست ختم
تو پھر نکلیں اس کو پتا لگ جائے گا۔
کراچی جلسہ گاہ میں خاتون کی گفتگو
🚨میں اپنے بعد آنے والوں کیلئے وزیراعلٰی کی کرسی اتنی مشکل بنا دوں گا کہ عوام ان سے یہی توقعات رکھے گی، میں نے قوم کے ایک ایک روپے کا خیال رکھنا ہے،
عمران خان کے نظریے کے مطابق ہم یہی چاہتے ہیں، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی