ان کے سیاسی بغض اور عمران خان سے نفرت کا عالم چیک کریں کہ جو چیز اس سے نہی بھی جڑتی ہوتی اس کو بھی دھکے سے اس سے جوڑنے کی کوشش میں اپنی نالائقی اور بغض آشکار کر دیتے ہیں -
انگلینڈ میں ہویے اسی واقعہ پر اگر یہ کہا جائے کہ جنسی جرم میں پاکستانی ملوث تھااور سارے پاکستانی ایسے ہی ہوتے ہیں ' تو کیا یہ مناسب توجیح ہوتی ؟ یہ بندہ @RShahzaddk ایسا کہتا تو اس کو ایک واقعہ یا کچھ واقعات کی بنیاد پر ایک پوری قوم کو گالی دینے پر گالیاں پڑتیں-
یا اگر ایسا ہو کہ رائونڈ میں ریپ ہو اور اس کی بنیاد پر یہ کہا جائے کہ وہاں کی اکثر عوام نواز شریف کو سپورٹ کرتی ہے اور ریپسٹ ہے اور اسی لئے نواز شریف کی فالوور ہے تو کیسا لگے گا ؟
یا اب اس طرح کی پوسٹ دیکھ کر ڈنمارک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو آپ احمق اور بغضی سمجھنے لگیں گے ؟ یہ مناسب ہوگا ؟ مجھے یقین ہے وہ بہت پڑھے لکھے اور متوازن لوگ ہونگے -
اس رویے کو یعنی غیر متعلقہ اور محض اتفاقی (incidental) واقعہ کو کسی سے یوں منسلک کرنے کو سائنس کی زبان میں “سلیکشن بائیس “ (selection bias) اور کونفاونڈر (confounder) کہتے ہیں —
اردو میں بغض اور جہالت کہتے ہیں—
اور پنجابی میں جو کہتے ہیں وہ میں یہاں لکھ نہی سکتا پر پڑھنے والے سمجھ گیے ہونگے -
یہ ان کے ان لوگوں کا حال ہے جو پڑھے لکھے اور افلاطون سمجھے جاتے ہیں --
Pathetically pathetic
بنگالی خواتین کے بعد بلوچستان کی عورتوں نے بھی پاکستانی فوج کے جنسی درندوں کیخلاف بندوق اٹھا لی
BLA کی خواتین نے حملہ کیا جس میں ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوۓ
Fayzan Shan, resident of Rawalakot, has been killed by Pakistani forces and one other person is reported injured near the Mutail Mera Bus Terminal sit-in.
For three months Pakistani forces have kept killing unarmed protesters in Pakistan-administered Kashmir. The death toll is now 90+
#RightsMovementAJK
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی فہرست!
**کھانے اور مشروبات**
فوجی جوس
فوجی دودھ
فوجی یوگٹ
فوجی کارن فلیکس
فوجی میوزلی
فوجی اوٹس
فوجی ساسیجز
فوجی برگرز
فوجی میٹ بالز
فوجی کوکنگ آئل
فوجی گھی
آٹا چکی وہیٹ فلور
فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف)
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
نورپور مصنوعات
خلافت بیوریجز
**بینکنگ اور فنانس**
عسکری بینک
عسکری اسلامی بینک
عسکری سیکیورٹیز
عسکری جنرل انشورنس
عسکری لائف ایشورنس
فوجی فاؤنڈیشن
شاہین انشورنس
عسکری کمرشل بینک
**سیمنٹ اور تعمیرات**
فوجی سیمنٹ
عسکری سیمنٹ
ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز
ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ
این ایل سی لاجسٹکس سروسز
این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز
عسکری کنسٹرکشن سروسز
**انرجی اور ایندھن**
فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل)
**ہیلتھ کیئر**
فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی)
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (اے ایف آئی آر ایم)
فوجی فاؤنڈیشن کی میڈیکل سروسز
عسکری میڈیکل سروسز
**مینوفیکچرنگ**
پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف)
فوجی آٹوموبائلز
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
عسکری سیمنٹ
عسکری کیبلز
**میڈیا اور ٹیلی کمیونیکیشنز**
ایف ایم-۹۱ ریڈیو چینل
فوجی فاؤنڈیشن کا کیبل نیٹ ورک
ایس سی او (سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن)
عسکری ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
فوجی ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
**ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ**
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)
فوجی فاؤنڈیشن کی ہاؤسنگ اسکیمز
عسکری ہاؤسنگ اسکیمز
ایف ڈبلیو او کی ہاؤسنگ اسکیمز
**ریٹیل اور کنزیومر گڈز**
فوجی شاپنگ مال
عسکری شاپنگ مال
فوجی فاؤنڈیشن کے سپر مارکیٹس
عسکری سپر مارکیٹس
فوجی ریٹیل سروسز
**ٹیکسٹائلز اور اپیرل**
فوجی ٹیکسٹائل ملز
عسکری ٹیکسٹائل ملز
فوجی اپیرل
عسکری اپیرل
فوجی فیبرکس
**ٹرانسپورٹیشن اور لاجسٹکس**
نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی)
فوجی ٹرانسپورٹ سروسز
عسکری ٹرانسپورٹ سروسز
ایف ڈبلیو او کی ٹرانسپورٹیشن سروسز
پاکستان ریلویز (پی آر)
**دیگر**
فوجی فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن سسٹم
فوجی فاؤنڈیشن کی ویلفیئر سروسز
عسکری ویلفیئر سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی اسپورٹس سروسز
عسکری اسپورٹس سروسز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
طاقتور کا طاقتور سے ٹکرانا
مردانگی ہے،
مگر اپنی طاقت کمزوروں کو کچلنے میں
صرف کرنا مردانگی نہیں،
بزدلی کی بدترین شکل ہے ۰۰۰۰۰
شاید عاصم منیر کی عقل میں یہ بات
آ جائے ۔۔۔۔۔۔
یہ ہے بریگیڈیئر عمر شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبرپختونخواہ۔ یہ ہے وہ حرامخور، پنجاب رجمنٹ سے، جو کے پئ جمہوری لیڈران اور ان کے خاندانوں کا اغواء کروا رہا ہے۔ یہ سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر رضوان شریف کا کورس میٹ ہے
قوم کو بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے۔ یہ ملٹری جوکر۔ علیمہ خان کے حق میں ایک وڈیو بناتا ہے اور 9 ہزار لائیکس سمیٹتا ہے۔ یہ انہی کا پالتو ہے جنہوں نے علیمہ خانم کا اغواہ کیا ہے۔ یہ موقعہ اس کو دیا جاتا ہے تا کہ آپ اسے ہمدرد سمجھیں- اعتبار کر لیں۔ عقل کریں سانپ آپ کے نہیں ہوتے
خدیجہ اور سندس عاصم منیر کی عزت مقدس ہے ان کےلیے ڈپلومیٹک پاسپورٹس جاری ہوتے ہیں اور دوسروں کی ماؤں بہنوں کو جب چاہیے اغواء کرو ، خواتین کی عزت پامال کرو۔
فاطمہ جناح کو انگریز نے کبھی بھی گرفتار نا کیا تھا حالانکہ انکے بھائی انگریز سے 200 سالہ قبضہ ختم کروانا چاہتے تھے۔ #ReleaseAleemaKhanum: سالار سلطان زئی
@MeFixerr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan