دیکھو بلاول تم ایسی باتوں سے دور رہو ورنا نیازی آ جائیگا پھر تم ان سے معافی بھی مانگو گے اور بوٹ بھی اچھی طرح صاف کروگے اچھے اور نئے برش سے ۔ ویسے بھی یہ صدارت انہی کی مرون منت ہے ۔ لہٰذا اچھے بچے بن کر رہو جیسے صدر صاحب مست ماحول میں ہیں ٹھنڈے مشروبات کا استعمال @BBhuttoZardari
“یہ فارم 47 کی وجہ سے بیٹھے ہیں اور میں قومی اسمبلی میں فارم47 والوں کےساتھ بیٹھتا ہوں۔
میں ہر بجٹ اور قانون سازی میں فارم47 والوں کو ووٹ دیتا ہوں
میرے والد اسی فارم47 کی اسمبلی سے صدر منتخب ہوئے
میں عوام کو اُلو کا پٹھا سمجھتےہوئے ابھی تک 90 کی دہائی والی نوراکُشتی کررہا ہوں”
The government should get out of the fuel pricing business. Let the market compete. Totally agree.
But also stop using petrol pumps as the FBR’s favourite cash cow. GST should be enough.
If the FBR misses its tax target, its not the poor’s fault, they shouldnt pay for it.
@akleghari
حضور جو تمغہ آپکو ملا ہے وو صدر کو واپس ہی کر دیں اتنی لوڈشیڈنگ میں جوتوں کا ہار ہی بنتا ہے ۔ کوئی خدا خوفی کرو ۔
انتہائی شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ پر تھوڑی سی ہی شرم حیا کر لو
@_mepco_@NEPRA5
مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مشکل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
بے شرمی کی انتہا ھے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ھورھی ھیں اور یہاں ایل ڈالر فی بیرل بھی بڑھنے پر فوری اضافہ کردیا جاتا ھے لیکن کم ھونے پر ریلیف دینے کا کوئی رواج نہیں۔