12ربیع الاول کے دن نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے طور پر لائیٹنگ کرنا ہے تو کر لو لیکن اگر نماز قضا ہو گئی، گالیاں بکیں، لڑائیاں کیں، والدین کی بےادبی کی، تو یقین رکھیں لائیٹنگ اللہ پاک اور نبیﷺ کی ناراضی سے بچا نہ پائینگی۔
@Shahrome10@SirajOfficial بدتمیزی وہ کرتے ہیں جنہیں جواب نہیں آتا۔ دوسرے وہ جن کے تربیت کنندہ بد تمیز ھوں۔
آپ تو شریفین کے پروردہ ہیں۔ آپ تو ایسی باتیں نہ کریں جی
@SirajOfficial محترم سراج الحق صاحب۔۔یہ قوم آپ کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے۔۔
اب ریاست و حکومت کے وسائل کو ناجائز استعمال کرنےوالے سب چوروں کا احتساب ضروری ہے ۔ اور اس مقصد کے حصول کےلئے ہمیں ہر ممکن قانونی و آئینی طریقہ استعمال کرنا ہوگا۔
امانت میں خیانت کے مرتکب ہر چورکوانجام تک پہنچاناہوگا۔
@ain_omi @SirajOfficial@realrazidada محترمہ اطلاعات عرض ہے کہ جماعت اسلامی ہی پاناما پیپرز کے باقی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ گئ تھی لیکن چونکہ آپ لوگوں سے حقیقت چھپی رہتی ہے آپ جیسے لوگ جان بوجھ کر حقیقت سے آنکھیں چراتے ہیں اس لیے آپ کچھ دیکھ نہیں پاتے
@FanIkramullah @UbaidRa18872982 توبہ کرو جی۔ مفاد پرست لیڈر کی مفاد پرست جماعت۔ جو ڈیزل کے پرمٹ پر بک جاتی ھے۔ اور قومی خزانے سے لاکھوں کی کسی پی جاتی ھے۔