اور اللہ جسے چاہے جیسے چاہے عزت عطا کرے
یہ تقریر جو محسن نقوی نے عمران خان کو رسوا کروانے کے لیے کی، اسی تقریر نے عوام کے دلوں میں عمران خان کی عزت اور بڑھا دی
إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
نوجوانوں حق اور سچ کا راستہ اسان راستہ نہیں ہوتا مشکل راستہ ہے
آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالی نے بہت ازمائشیں ڈالی حالانکہ وہ اللہ کے محبوب تھے
عمران خان
When an empire unleashes its cruelty upon an entire nation out of fear of one man, it reveals not its strength, but the beginning of its end.
#imrankhan
آج ہمارے انکشافات یقین میں بدل گئے جب طلال چوہدری نے عمران خان کے متعلق بیان دیا، کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اس لیے منتقل نہیں کیا گیا، کیونکہ انہوں نے ڈیل نہیں کی، عمران خان نے کہا کہ میں کسی ڈیل کے نتیجے میں لمبے عرصے کے لئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال نہیں جاؤں گا، اسد اللہ خان
Insane visual coming from Peshawar at this time where people are continuing the fifth day of Long March for the release of Imran Khan!!🔥🔥🔥🔥
Forever proud of my Pashtun people!