@HamidMirPAK کمزور ڈیفیس والی حالت کئی ملکوں کی ہے، دنیا جنگل بن گئی ہے، اب جو مضبوط ہے، اسی کی زندگی آسان ہے ھمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے، ایسے لوگ پیدا ہوئے جنہوں نے یہ سسٹم دیا ورنہ اکثریت حرام خوروں کی ہے
A man spends 50 years teaching at MIT.
He knows his time is running out.
So he records one last lecture — everything he knows, distilled into a single hour.
He died 5 months later.
This is that lecture.
The most important hour you'll watch this week. 👇Bookmark it for later
ایپل کے بانی مرحوم
اسٹیو جابز نے 1983 میں ایک ہی تقریر میں
آئی فون، انٹرنیٹ، AI اور ٹیکنالوجی کے اگلے 50 سالوں کی پیش گوئیاں سن کر بندہ دنگ رہ جاتا ہے کہ
کہ 1983 میں اس بندے کو پتا تھا کہ اگلے 40 سے 50 سال میں کیا ہو گا۔
یقیناً زیادہ تر لوگوں نے سوچا ہوگا کہ یہ پاگل بندہ ہے اور فضول خیالی پلاو پکا رہا ہے۔
اب 2026 میں، انسانوں نے وہ سب کچھ کر لیا ہے۔
یہ تاریخی تقریر ہے۔اسے سنیں۔
اس وڈیو میں کیا زبردست طریقے سے ڈینگی بخار سے ریکوری کے بارے میں بتایا گیا ھے۔ ایک بار خود بھی اس وڈیو کو دیکھیں اور ساتھ شئیر بھی کریں تاکہ سبکا بھلا ہو سکے۔۔