"عمران خان نے تین لوگوں کو سختی سے منع کیا ہوا ہے، کہ چائے جو بھی ہو جائے آپ لوگوں نے سامنے نہیں آنا ایک مراد سعید ، دوسرا قاسم خان سوری، تیسرا زلفی بخاری"
عمران ریاض خان
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عمران خان نے پوری پارٹی چھوڑ کر صرف انہی تینوں کو بھاگنے کا کیوں بولا ایسے کون سے راز ہیں ان تینوں کے پاس کہ انکا بچنا شدید ضروری ہے عمران خان کی نظر میں 🤔
سہیل آفریدی اور جنید اکبر نے تو از خود گرفتاری دیدی مگر جو 16 وزیر تھے مشیر تھے پارلیمانی سیکرٹری تھے تقریبا 70 افراد خیبرپختونخوا کی حکومت میں تھے وہ سب کہاں غائب ہیں؟ وہ شفیع جان جو لکھ لکھ کر دیتا تھا کوئی گورنر راج نہیں لگا سکتا وہ کہاں ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کے میڈیا پر کیا چل رہا ہے؟
دہلی اختجاج؟ نہیں ❌️
جنتر منتر کے مناظر؟ نہیں ❌️
کاکروچ پارٹی؟ نہیں ❌️
وہاں تحریک انصاف کی جعلی ویڈیوز لگا کر یوتھی بھائیوں کو فوج مخالف بیانیہ فیڈ کیا جا رہا ہے
اب بھی شک باقی ہے؟
مہمند کی معدنیات پر فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ،
مہمند کی معدنیات پر پی ٹی آئی وزراء کے قبضے، کروڑوں کی آمدنی کے باوجود عوام محروم، نوجوان بیرونِ ملک مزدوری پر مجبور،،
مقامی لوگوں نے مہمند کی معدنیات پر ریاست خلاف سیاست کرنے والوں کا کچا چٹھا کھول دیا،،
پی ٹی آئی کے کچھ نادان خوش ہیں کہ گورنر راج کی مدت 6 ماہ ہے اور اس کے بعد سہیل آفریدی واپس آ جائے گا اور گن گن کے بدلے لے گا تو ان خوش فہموں کی خدمت میں عرض کرنا ہے کہ 99 فیصد امکان ہے 12 اپریل 2027 تک سہیل آفریدی بیس تیس سال کی سزا پا کے جیل کا مستقل مکین بن چکا ہو۔
دوسرے کس نے کہا کہ 6 ماہ کے گورنر راج کے بعد حکومت اس کو دوبارہ نہیں لگا سکتی؟ جیسے ہی مدت پوری ہو گی گورنر دوبارہ اپنی رپورٹ پیش کر دیں گے اور ایمرجنسی ( 232 آرٹیکل والی) کے ساتھ گورنر راج ( آرٹیکل 234 والا) پھر لگ جائے گا۔
آپ ہی بتائیں کہ بھلا یہ کوئی دانشمندی ہو گی کہ آپ دن رات محنت کر کے صوبے کے حالات ٹھیک کریں اور اس کے بعد دوبارہ فتنہ الخوارج کو یہ علاقے پلیٹ میں رکھ کے پیش کر دیں؟ آپ کو یہ منطقی یا عقلی لگتا ہے؟
نجم ولی خان
پاکستان باقی صوبوں سے دس لاکھ سے زیادہ غیر قانونی افغان واپس بھیج چکا ہے اس کے بعد پی ٹی آئی اسلام آباد سمیت کہیں بھی کوئی بڑا احتجاج نہی کر سکی ہے اب کے پی سے بھی افغان واپس جائیں گے تو وہاں بھی ان کا زور مکمل ختم ہو جائے گا
آئینی طور پر سہیل آفریدی کو ہٹایا جاچکا ہے، سہیل آفریدی کے خلاف متعدد کیسز ہیں، سہیل آفریدی کو اپنے مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا، گورنرراج کے تحت 6 ماہ بعد اسمبلی بحال ہوجاتی ہے لیکن ایمرجنسی کی کوئی مدت نہیں ہے،رانا ثناءاللہ
کا بیرسٹر گوہر نے الزام لگایا کے کوئی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوا۔
محسن نقوی نے آج اس کا جواب دے دیا کہا ہم نے ایک ایپکس کمیٹی کا اجلاس کرنا تھا پی ٹی آئی نے اس اجلاس کو کرنے کے لئے ہماری لکیریں نکلوا دیں۔
پریس ریلیز میں لکھنا تھا ہم دھشگردی کا مل کر مقابلہ کریں گئے آپ پریس ریلیز نکلوا کر دیکھ لیں کیا لکھا ہوا ہے
پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کا انبار تیار ہے،
اب فائنل راؤنڈ کا وقت ہے۔
اسمگلنگ، منشیات،مائنز کی بندربانٹ اور دہشت گردوں سے رابطے۔
سب کچھ طشت از بام ہوگا۔ جس گروہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور ملکی اداروں پر یلغار کی،اب بطور جماعت اس کا صفایا طے ہے۔
قانون کا آخری ہتھوڑا بس پڑنے ہی والا ہے۔
(منیب فاروق)
میں کوشش کرتا ہوں سیاسی بات کم کروں محمود خان اچکزئی نے کہا یہاں جو لوگ بیٹھے ہیں وہ قسم کھائیں وہ فارم 47 کے نہیں میں ادھر کی بات تو نہیں کرتا ”محمود خان اچکزئی قسم کھا لیں کہ وہ اپنی سیٹ جیت کر آئے ہیں“ محسن نقوی
خیبر پختونخوا میں دو حکومتیں چل رہی تھیں۔ صبح سات بجے سے شام پانچ بجے تک پی ٹی آئی کی حکومت تھی اور شام پانچ بجے سے صبح سات بجے تک ٹی ٹی پی کی حکومت تھی۔ وفاق نے کہا کہ ہم آپ کو پوری 24 گھنٹے کی حکومت دلاتے ہیں، ہمارے ساتھ کھڑے ہوں، لیکن انہوں نے کہا کہ ہمیں 24 گھنٹے کی حکومت نہیں چاہیے۔وفاق نے کہا کہ پھر کی یہ آٹھ دس گھنٹے کی حکومت بھی ختم ہوتی ہے، اور وفاق نے وہاں 100 فیصد ٹیک اوور کر لیا۔ یہ خیبر پختونخوا کی چھوٹی سی کہانی ہے، دو جملوں میں سمجھ لیں۔
حیدر نقوی
کےپی میں13سالہ حکمرانی کا آڈٹ شروع!
عمران خان کا کزن 13 سال سے امریکہ میں بیٹھکر صحت کارڈ پر حصے وصول کررہا ہے۔
صحت کارڈ سے لے کر سرکاری گاڑیوں کے فیول تک سوالات اٹھنے لگے!
ایک مریض کے نام پر 22سرجریوں اور70لیٹر کے ٹینک میں روزانہ800 لیٹر تیل🤔
کےپی عوام کے پیسے کا حساب کون دےگا؟
شہباز گل نے شفیع جان کو شفیع جان جیکسن کہہ دیا ہے 😂
سہیل آفریدی نے عمران خان کا دھوکہ دیا ہے 😂
سہیل آفریدی کی تقریری اعظم سواتی کی طرح جذباتی مگر وقت آنے پر ٹُھس ہو گیا 😂
مینا خان، شاہد خٹک اور شفیع جان جیکسن نے پلان B پر عمل کیوں نہیں کیا 😂
عمران خان کے 3 سال ضائع کئے 😂
پی ٹی آئی رہنماؤں کے شہداء کے جنازوں میں نہ جانے کی میں تائید نہیی کرتا لیکن اگر یہ جنازوں میں جاتے تھے تو ان کا باہر بیٹھا گالم گلوچ بریگیڈ ان کو گالیاں دیتا تھا۔ جب پارٹی سوشل میڈیا ٹرولز پر چلے گی تو یہ تو ہو گا، شیر افضل مروت
دنیا بھر میں ریاستیں اپنے اہلکاروں کو تحفظ دیتی ہیں اور ہماری ریاست ہے جو اہلکاروں کے ہاتھ باندھ کر ان پر کتے بلے چھوڑے ہوئے ہیں ان انتشاریوں کے ہاتھ توڑ دو جنھوں نے وردی پر ہاتھ اٹھایا۔۔۔تاکہ باقیوں کو بھی پتہ چل جائے صرف شہریوں کی نہیں اہلکاروں کی بھی اتنی ہی عزت ہے
ایمرجنسی اور گورنر راج کی تحریک کےحق میں 214 ووٹ،مخالفت میں صرف56 پڑے۔
واضع رہےکہ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے 112ارکان ہیں لیکن مخالفت میں آدھے ووٹ بھی نہ پڑے
ہم سب کے لیے یہ بات سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ عمران خان کوئی سیاسی قیدی نہیں ہیں، بلکہ انہیں دنیا کے سب سے پڑھے لکھے جرم (وائٹ کالر کرائم) میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے نہ صرف برطانوی حکومت کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو واپس کی گئی رقم میں خورد برد کی، بلکہ اس رقم کے لیے منی لانڈرنگ کا راستہ بھی اختیار کیا۔ کوئی بھی اسمبلی یا حکومت انہیں اس جرم سے بری نہیں کر سکتی؛ انہیں خود عدالت میں ججوں کے سامنے اپنا دفاع کرنا ہوگا اور اپنی بے گناہی ثابت کرنی ہوگی۔ اسی لیے، ان کی پارٹی کو چاہیے کہ وہ اپنے قائد کا احتساب کرے اور جوابدہی مانگے، نہ کہ حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کرے، کیونکہ جب وہ سیاسی قیدی ہیں ہی نہیں تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں آتا ہی نہیں۔
یہ بھی سن لیں ہر پشتون نسل پرست جو کہتا ہماری بجلی لے گے اس کو سنا بھی دیں تربیلا ڈیم چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے خود خیبر پختونخواہ تین ہزار تین سو میگاواٹ واٹ بجلی استعمال کرتا اور بقایات صرف سات سو میگاواٹ بجلی بچتی ہے تربیلا کی تقریباً ساری بجلی تو کے پی میں چوری ہو جاتی ہے تربیلا کی بجلی کہ رائلٹی چالیس ارب سالانہ کے پی کو ملتی ہے جب یہ تربیلا بنا تو پنجاب کے دریاؤں کو بیچ کر پیسے ملے تھے اور جو لوگ متاثر ہوئے ان کو زمینیں بھی پنجاب نے دی تھیں ان بے شرم نسل پرستوں کو شرم بھی نہی آتی ؟