اسلامی جمعیت طلبہ
"انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول"
ایک جزبہ ، ایک لگن ،ایک جہدمسلسل اور بامقصد زندگی گزارنے کا نصب العین
تعلیمی اور عملی زندگی میں بےشمار لوگوں کی طرح مجھ ناچیز پر اس اجتماعیت کے بہت سے احسانات کے ساتھ
جمعیت تو سلامت رہے تاقیامت رہے ۔
#ijt
اس قسم کی حرکتیں نو آبادیاتی سوچ کی کوکھ سے جنم لیتی ہے اور یہی وہ سوچ ہے جس کے خلاف قائداعظم نے تحریک پاکستان شروع کی تھی ،اگر آج صحافیوں کے خاندان محفوظ نہیں تو کل کو کسی کا خاندان محفوظ نہیں رہے گا اور پھر فرعونوں کا آخری ٹھکانا لندن نہیں کہیں اور ہو گا https://t.co/HblzRFjfYk
وَ لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ قُتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَمۡوَاتًا ؕ بَلۡ اَحۡیَآءٌ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ یُرۡزَقُوۡنَ ﴿۱۶۹﴾ۙ
جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ہیں انھیں مُردہ نہ سمجھو، وہ تو حقیقت میں زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں
سورة آل عمران 169
Deeply saddened and condemn the horrible terrorist attack in Sri Lanka. Attack on Easter Sunday shows that terrorism has no religion. We stand with our Sri Lankan brothers at this difficult time. May Allah swt protects all human biengs around the world. #SriLankaBlast
ارکان جماعت اسلامی پاکستان نے محترم سراج الحق صاحب کو
2019 تا 2024ء تک دوبارہ امیر جماعت منتخب کر لیا ہے۔اللہ تعالی فیصلوں میں برکت دے اور سراج الحق صاحب کو استقامت عطا فرمائے۔آمین
#AmeerJI_SirajUlHaq
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کے ہمراہ ایران کے حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی سے منصورہ میں ملاقات، لاہور میں ایران کے نئے قونصل جنرل محمد رضا ناظری، علامہ نیاز نقوی و دیگر ملاقات میں موجود
رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھا کرتے تھے"اے اللہ! میں تیرے ذریعے سے عاجزی،سستی،بزدلی اور بڑھاپے کی ذلیل حدود میں پہنچ جانے سے پناہ مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کے فتنوں سے نیز میں تیرے ذریعے سے عذاب قبر سے پناہ چاہتا ہوں"
(بخاری 3 حدیث 2823)