امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
اس بےغیرت بھارتی نے سوشل میڈیا پر نیتن یاہو سے ڈیمانڈ کی کہ غزہ میں یہ ایک عمارت کیوں باقی بچی ہے اسکو بھی تباہ کر دو
اسکے بعد پوری دنیا کے لوگوں نے اس حرامی کے ریسٹورنٹ کا نہ صرف بائیکاٹ کر دیا بلکہ گوگل ریوز اسکے ریسٹورنٹ کے خلاف منفی کمنٹس سے بھر گئے اور اسکا حرام کھانا بیچنے والا ریسٹورنٹ فائیو سٹار ریٹنگ سے ون سٹار پر آ گیا
اب بےغیرت سوشل میڈیا پر سب سے سپورٹ کرنے کی منتیں کر رہا
محمود اچکزئی صاحب فرما رہے تھے آئیں توبہ کریں اس سب کو ریورس کریں اور ایوان کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں ! معزرت کے ساتھ اچکزئی صاحب آپ نے پچاس سالہ سیاست سے یہ سیکھا ہے کہ تقریر کرنے سے سب ریورس ہو جائے گا ؟ سعد رضوی انکو انکی ماں کے دودھ کی بہتی دھاروں کے واسطے دیتا رہا وہ قرآن نبی خدا کے واسطے دیتا رہا لیکن انہوں نے فائیر بند نہیں کیا آزانیں پڑھتے ہوئے لوگوں کے سروں میں گولیاں ماریں آپ کے چار جملوں سے یہ ریورس کر دیں گے ؟ بابا بزرگ صاحب انہوں نے ملک توڑ دیا تھا لیکن ریورس نہیں ہوئے تھے ، سندھ پر ہیلی کاپٹر گن شپ سے گولیاں برساتے رہے لیکن ریورس نہیں ہوئے ، بلوچستان ہاتھ سے نکل رہا ہے لیکن ریورس نہیں ہوں گے ، KPK آگ میں جھونک دیا لیکن ریورس نہیں ہوں گے ! تم کس کو خدا سے ڈراتے ہو جو خدا کے وجود سے ہی انکاری ہیں ، بابا بزرگ صاحب یہ باتوں اور گزارشوں سے نہیں مانیں گے آپکو آزادی کے لیے لڑنا پڑھے گا مانگنے سے ظالم حق دے دیتا تو دنیا میں چی گرویرا نا پیدا ہوتا ، حق مانگنے سے مل جاتا تو عمران خان گولیاں نا کھاتا جیل میں نا ہوتا ، صاحب کچھ کر سکتے ہو تو کرو ورنہ کسی اور کو آنے دو نشست پر جو کرنے کی ہمت رکھتا ہو گزارشیں اور دعائیں کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈر ہونا ضروری نہیں
جنرل قمر باجوہ کو پاکستان میں قبر بھی نصیب نہیں ہوگی۔ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے منصوبے بنا رہا تھا۔
ہارون الرشید
۔۔۔۔
ہارون صاحب صرف قمر باجوہ کی نہيں رجیم چینج آپریشن کے سارے کرداروں، سہولتکاروں کی قبریں پاکستان میں محفوظ نہيں ہوں گی۔ ان کو اندازہ ہی نہيں ہے کس قسم کی آندھی چلنے والی ہے۔
🚨🚨🚨 خالد خورشید کو گرفتار کیا ہوا ہے ان کی زندگی شدید خطرے میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گوہر اور اسد قیصر کی طرح ناچ سکتا تھا مگر خان کے نظریے پر ڈٹ گیا
نامعلوم افراد نے پنجاب حکومت کے MPA اور UC چیئرمین کو کالز کی ہیں کہ KP میں گورنر راج لگنے پر مٹھائی بانٹیں اور اس کی ویڈیوز بنا کر شئیر کریں
ان کی عقل چیک کریں، KP پٹھان بھائی تھے ان کی حکومت جانے پر پنجابی مٹھائی بانٹیں تاکہ مزید نفرتیں بڑھیں یہ طریقہ انہوں نے east India کمپنی سے سیکھا ہے اس لیے میں کہتا ہوں یہ east India کمپنی ہیں ان کی آج تک وہی ٹریننگ چلی آ رہی ہے
شہباز گل
تمام گروپ ممبرز کو سے اپیل ہے کہ یہ پوسٹ کو اگے پھلائیں یہ بچہ جس کا نام نوید ہے جو اس وقت پی ٹی ائی لانگ مارچ میں شامل تھا جب فائرنگ ہوئی اور بگدڑ مچی تو یہ بچہ مردان سے لاپتا ہو گیا ہے تو جس بھائی کو بھی اس کے بارے میں علم ہو یا مردان کا رہنے والا ہے وہ اس بچے کے بارے میں معلومات فراہم کریں اس کا نام عظیم ہے اور اس کے والد کا نام نوید ہے جو اس وقت مردان کے قریب اسی جگہ پہ اس کو ڈھونڈ رہا ہے
Forwarded as received
خیبر پختونخوا کے غیور محبِ وطن عوام کی منتخب کردہ حکومت کو طاقت کے بل پر ختم کرنا اور عوام کی دو تہائی اکثریت سے منتخب وزیرِاعلیٰ کو گرفتار کرنا عوامی مینڈیٹ، آئینی بالادستی اور جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے۔
عوامی حمایت اور اعتماد کے بغیر ملک کو درپیش سنگین چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور پائیدار امن قائم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ قیامِ امن طاقت کے بے دریغ استعمال سے نہیں، عوام کے اعتماد، سیاسی استحکام، انصاف اور مؤثر حکمتِ عملی سے قائم ہوتا ہے۔
غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں پسے ہوئے عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایسے میں منتخب حکومت کو ہٹانا، وزیرِاعلیٰ کو گرفتار کرنا اور گورنر راج و ایمرجنسی کے ذریعے عوامی اختیار محدود کرنا ملک کو استحکام کی طرف لے جانے کے بجائے مزید سیاسی تصادم اور انتشار کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے۔
یاد رکھیں! عوامی مینڈیٹ کو طاقت کے زور پر کچلا جا سکتا ہے، لیکن عوام کے دلوں سے ان کی سیاسی وابستگی اور اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کا عزم نہیں نکالا جا سکتا۔
عوام کو مسلسل دیوار سے لگایا جائے، ان کے ووٹ کی توہین کی جائے اور آئینی و جمہوری راستے بند کر دیے جائیں تو اس کے نتائج کسی ایک جماعت یا حکومت تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پورا سیاسی نظام عدم استحکام کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ عوامی مینڈیٹ کوئی کاغذ کا ٹکڑا نہیں جسے جب چاہیں پھاڑ کر پھینک دیں۔
یہ ملک کسی فرد، خاندان یا مسلط کردہ رجیم کی جاگیر نہیں۔ پاکستان کروڑوں عوام کا ملک ہے اور یہاں اقتدار کا فیصلہ عوام کے ووٹ سے ہونا چاہیے، طاقت کے ایوانوں میں بیٹھ کر نہیں۔
ہم خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی کے نفاذ اور عوام کے منتخب وزیرِاعلیٰ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ آئین کی بالادستی، عوامی مینڈیٹ کا احترام اور سیاسی حقوق کا تحفظ کسی حکمران کا احسان نہیں، بلکہ عوام کا بنیادی حق ہے۔
یہ وقت خاموشی کا نہیں، آئین، جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کے دفاع کا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ طاقت کے بل پر اقتدار تو حاصل کیا جا سکتا ہے، لیکن عوامی اعتماد نہیں۔ جو حکمران عوام کی آواز دبانے اور ان کے مینڈیٹ کو روندنے نکلتے ہیں، انہیں بالآخر تاریخ کے کٹہرے میں جواب دہ ہونا پڑتا ہے۔
پاکستان کا استحکام جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ہے، نہ کہ جبر و استبداد، گرفتاریوں اور غیر جمہوری اقدامات میں۔
20 ماہ کے دور صدارت میں ٹرمپ نے یمن، ایران، سیریا، وینزویلا، عراق، صومالیہ اور نائیجریا پر براہ راست حملے کیے۔ جبکہ لبنان اور غزہ میں جارحیت کی کھلم کھلا پشت پناہی کی لیکن شہباز شریف کا اصرار ہے کہ اس شخص کو نوبل پیس پرائز دیا جائے؟ شرم کا مقام ہے۔
مجھے پتہ چلا ہے کہ عمران خان کی صحت پھر خراب ہوئی ہے،
اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا تو اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈیٹ، چیف جسٹس، جعلی وزیر اعلیٰ اور ملک کا آرمی چیف زمے دار ہو گا، سہیل خان آفریدی
جاوید ہاشمی جیسا بزرگ آدمی خم ٹھونک کر میدان میں اتر آیا مگر نہیں آیا تو زین قریشی: بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
میرے بھائی ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو لاہور میں پولیس کی بھاری نفرری نے اغواہ کر لیا۔ پوری فیملی کو حراساں کیا۔
تاحال کوئی اطلاع نہیں کے شرجیل نیازی کدھر ہے۔
#ReleaseShirjeelNiazi
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا خوفناک انکشاف 🔥🔥
عاصم منیر، محسن نقوی اور ان کے باقی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھی مل کر عمران خان کا قتل کرنا چاہتے ہیں۔ اس پر باقاعدہ کام شروع ہوچکا ہے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ جان بوجھ کر عمران خان صاحب کو ایسی صورتحال میں رکھ رہے ہیں تاکہ اللّٰه نہ کرے ان کے ساتھ کوئی حادثہ ہو جائے۔ اپنی مرضی کے ڈاکٹروں کو بلاکر رپوٹس بنوا رہے ہیں۔
میری نظروں میں پچھلے تین سالوں سے سچے مسلمانوں اور منافقین کو پہچانے کا ایک ہی پیمانہ رہا ہے: فلسطین۔
جس نے فلسطینیوں کا ساتھ دیا وہ سچے اور پکے مسلمان ہیں۔ جو خاموش رہے یا اسرائیل کے ساتھ تھے وہ منافقین ہیں۔
اس criteria پر عرب بلکہ اسلامی دنیا میں ایک مسلمان ملک ٹاپ پر تھا: اسلامی جمہوریہ یمن۔
یہ ہے وہ یمن جس کے خلاف سعودی عرب جارحیت کر رہا ہے۔
عمران خان کی صحت اور زندگی سب سے اہم ہے، لیکن ٹاؤٹوں، راویوں، منوں اور سالوں کے طرزِ عمل سے یہی لگتا ہے کہ انہیں پکی گارنٹی دی گئی ہے کہ زندہ باہر نہیں آنے دیا جائے گا، اسی لیے سب کھل کے کھیل رہے ہیں، لیکن جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے؟ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔