I appreciate the involvement of PM @ImranKhanPTI & Punjab Govt in striving to dig out the reality & to take the culprits to task.I'm awaiting for the #justice, let it be one which was used to be carried by Hazrat Umar (RA) in the history.
#Sahiwal
میرپور بی ایچ یو کا ہنگامی دورہ ،حالات زار دیکھ کر ملازمین کے رہائشی کوارٹرز سمیت بی ایچ یو کی مرمتی کے لیے پہلے مرحلے میں 10 لاکھ روپے کا فنڈ دینے کا اعلان کیا. اس موقع پر عملے نے تفصیلی بریفنگ دی.عوامی مفادات کی خاطر تمام مسائل کو حل کروانے کی یقین دہانی کروائی_
#KPKUpdates
پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری نئیر حسین بخاری کے بنگلے کے ڈیرے کو بھاری مشینری سے گرایا جارہاہے۔جو اس نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی زمین کو قبضہ کرکے بنایا ہوا تھا۔
It was a great meeting with @nazir_lord sahab. I'm really impressed for his deep concern regarding the affairs of Pakistan inspite of living in Britain.The programme for orphanage for females chalked out shall be of much help in the nourishment and education of female orphans IA.
May this year *2019* bring new happiness, new goals, new achievements and a lot of new inspirations on your life. Wishing everyone a year fully loaded with happiness from DUBAI.
ثابت ہوا کہ اعلیٰ قیادت بے ایمان نہ ہو تو دوسرے ممالک پڑا سرمایہ واپس آ سکتا ہے۔
ایف بی آر کے سپریم کورٹ میں جواب کے مطابق:
- 167 ملین روپے ملک واپس لائے جا چکے۔
- 147 ملین کے لیے نوٹسز جاری۔
-دوبئی میں پراپرٹی رکھنےوالے 96 مزید افراد کی نشاندہی کے بعد ایسے کل تعداد 1211 ہو گئی۔
نواں شہر میں جنید جمشید ٹورنمنٹ کے فائنل میں مہمان خصوصی کی حیثت سے شرکت کی، جیتنے والی ٹیم اور دوسرے نمبر والی ٹیم میں کیش انعامات تقسیم کیے .گراونڈ میں سہولیات کے فقدان کا نوٹس لیتے ہوئے تمام سہولیات مہیا کرانے کی یقین دیانی کرواہی ..
#KPKUpdates@PTIHazara
دوسرے ممالک میں موجود سفیر اپنے ملک کے لیے سرمایہ کاری کا دروازہ ہوتے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے 18 ممبران پہ مشتمل ایک مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے جو خارجہ پالیسی سے متعلق معاملات پہ وزارت خارجہ کو سفارشات پیش کریں گے۔
"اقتصادی سفارتکاری" کے ایک بھرپور دور کا آغاز ہوگا۔
تسلی سے کیسے لوٹتےہیں, زرداری نے کر کے دکھایا۔
ٹھٹہ سیمنٹ, ٹھٹہ شوگر , دادو شوگر اور نوڈیرو شوگر ملز کو پلاننگ کے تحت تباہ کیا۔ پھر اومنی گروپ نے ان ملز کو کوڑیوں کے بھاؤ خریدا۔
سندھ حکومت نے صنعت بحالی کی 7.19 بلین سبسڈی بھی اومنی گروپ کو ��ی دی۔
یہ گروپ وہ سبسڈی بھی ہڑپ کر گیا۔
Punjab Ministers going to Bahawal Pur for a Cabinet meeting by train on their own expense. Remember the days Zardari used to call Cabinet meetings in Dubai on total government expense.