عسکری حکومت کی پرامن شہریوں پر روایتی پولیس گردی!
باڑہ بازار ضلع خیبر میں گونر راج کے خلاف پرامن احتجاج پر باڑہ پولیس کی فائرنگ اور تشدد سے متعدد کارکنان زخمی ایک کی حالت تشویشناک۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پرامن مظاہرین پر ریاستی غنڈہ گردی جاری، سیدھی گولیوں سے متعدد زخمی ۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج جاری ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Troops in the streets, an elected chief minister jailed, internet cut: Pakistan's emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa is a military-backed power grab. Sohail Afridi and all detained leaders must be freed. Rights cannot be suspended by decree. #HumanRights https://t.co/yiCJFw9ZnP
عسکری حکومت کا خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر ایک بار پھر شب خون مارنے اور چیف منسٹر سمیت قیادت کے اغواء کے خلاف لاہور میں وکلاء کا احتجاج۔
#چلو_پشاور_کی_طرف
لوگ پاکستانی فوج سے کس قدر نفرت کرتے ہیں، اس کا اندازہ کمنٹس سیکشن سے لگا لیں۔ ان کے مرنے پر لوگ ایسے خوش ہو رہے ہیں، جیسے اسرائیلیوں کے مرنے پر ہوتے ہیں۔
خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنانے کا عملی مظاہرہ، اپنی طاقت کے نشے میں مست قابض ٹولے کو پاکستان کی فکر ہے نہ عوام کی اس وقت جو کچھ خیبرپختونخوا میں ہورہا وہ کسی صورت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ذاتی مفاد کے لیے انہوں نے قومی مفادات کی بھینٹ چڑھا دی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
خیبرپختونخوا میں فسطائیت کا ننگا ناچ جاری گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے پرامن شہریوں پر پولیس گردی، لاٹھی گولی کا بے دریخ استعمال. #گورنر_راج_نامنظور
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر عوامی مینڈیٹ کو روندنے والوں کے خلاف پرامن احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ انا کی اس جنگ میں معصوم پختونوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔ قوم گورنر راج لگانے والوں اور اس کی سہولتکاری کرنے والے ایک ایک چہرے کو یاد رکھے گی۔ #گورنر_راج_نامنظور
8فروری 2024 میں ہونے والے انتخابات پوری دنیا نے دیکھے۔ یہ انتخابات زر اور زور کی بنیاد پر، گولیوں کے سائے میں، مسلح افراد کی مداخلت اور وردی پوش اہلکاروں کی باقاعدہ شمولیت کے ساتھ کروائے گئے۔ لوگوں کے ضمیر خریدے اور بیچے گئے۔
عمران خان کی پارٹی، جسے عوام کی مکمل حمایت حاصل تھی اور اب بھی ہے، اسے اس حد تک انتقام کا نشانہ بنایا گیا کہ ان کا انتخابی نشان چھین لیا گیا۔ ان کے قائد کو قید کر دیا گیا اور ان پر ہر قسم کی پابندیاں عائد کر دی گئیں، حتیٰ کہ ان کے منشور، نام اور جھنڈے تک پر پابندی لگا دی گئی۔ یہ پاکستان کے عوام کی جرات اور ہمت ہے جنہوں نے عمران خان کی پارٹی کی حمایت کی، جس نے ڈیڑھ سو سے پونے دو سو مختلف انتخابی نشانات پر الیکشن لڑ کر ان کے بنائے گئے سارے تماشے کو ناکام بنا دیا۔
یہ حکومت چوبیس کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے قابض ہے یہ بات پوری دنیا جانتی ہے۔ اگر دہشتگردی کی بات کی جائے تو یہ حکومت سب سے بڑی دہشتگرد ہے ۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
#چلو_پشاور_کی_طرف
"Pakistan belongs to its people, not its military." - Kasim Khan @Kasim_Khan_1999
Democracy is of the people, by the people, and for the people—and in a democracy, the people are the power. A nation is defined by its citizens, not controlled by its establishment.
True authority resides in the hands of the public, not behind closed doors.
#UndeclaredMartialLaw