عمران خان کے یہ الفاظ حقیقت بن گئے 🔥🔥🔥
یہ آج آپ میری پیشن گوئی سن لیں جتنی مرضی آپ کوشش کرلیں جب الیکشن ہوگا اور پبلک اس ملک کی نکلے گی آپ جو مرضی کرلیں تحریک انصاف جیتنے سے نہیں روک سکتے ان شاء اللّٰه۔
عمران خان کے تاریخی الفاظ:🔥
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک شخص نے پوری اسٹیبلشمنٹ کو خوفزدہ کر دیا ہو۔ وہ اس فکر میں ہیں کہ مجھے کیسے باہر کریں، اور لوگ اس فکر میں ہیں کہ مجھے کیسے دوبارہ اندر لائیں۔
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بنائے تخت پر تو زبردستی یزید بھی بیٹھا تھا لیکن سلطان وہی جو دلوں پر راج کرے اور اس وقت پاکستان میں 99 پرسنٹ دلوں پہ راج کرنے والا ایک ہی شخص ہے جس کا نام ہے
#عمران_احمد_خان_نیازی
عمران احمد خان نیازی✌️✊️❤❤