پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام صدر پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی عبدالرحمان رحمانی کی زیر صدارت مین گراؤنڈ پنجاب یونیورسٹی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
جسکےمہمان خصوصی صدر پی ایس ایف پنجاب موسی کھوکھر تھےافطاری میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
@CMKPSF
#NA148
حلقہ گیلانی خاندان کے لئیے بہت اہمیت کا حامل یہاں سے سید یوسف رضا گیلانی صاحب ان کے والد محترم سید علمدار حسین ان کے چچا سید حامد رضا
ان کے فرزند سید عبدالقادر گیلانی الیکشن جیت چکے ہیں اب انشاء اللہ سید علی قاسم گیلانی
بھی اس حلقے سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے جا رہے ہیں
Today i see the courage and determination of #SMBB in Bibi @AseefaBZ and i sure that her struggles will be rewarded ✌🏻
آج بی بی آصفہ سے پیپلزپارٹی کیلئے دن رات محنت کرنے والے پارٹی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ملاقات ہوئی _ NA127 میں صرف تیر چلے گا___
#چنو_نئی_سوچ_کو
آج صدر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن لاہور قمر خان نے لاہور میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن کے حوالے سے صدر پی ایس ایف پنجاب موسیٰ کھوکھر، الیکشن کوآرڈینیٹر میاں سعود طاہر اور کمپین انچارج این اے 127 ذوالفقار علی بدر کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی نکالی۔
عوامی امنگوں کے ترجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں، کیونکہ ہمارا مقابلہ تاریخی غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے ہے۔
@BBhuttoZardari#VoteForTeer#VoteForPPP
لاہور۔ این اے 127 میں الیکشن کے حوالے سے پی ایس ایف لاہور ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر
پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری محمد اسلم گل، قاسم گیلانی ،امجد حسین بھی اجلاس میں شریک ہوئے،صدر PSF پنجاب موسی کھوکھر،اور دیگر بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
#NA127BilawalKa
این اے 127 میں الیکشن کے حوالے سے پی ایس ایف لاہور ایگزیکٹو کا اجلاس
اجلاس کی صدارت کمپین انچارج این اے 127 پی پی پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری ذوالفقار علی بدر نے کی
پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری محمد اسلم گل،سید علی قاسم گیلانی ،امجد حسین ایڈووکیٹ صدر گلگت بلتستان، موسی کھوکھر ،حافظ عامر ،قمر ،میاں سعود،اور دیگر موجود
#NA127BhuttoKa
#NA127BilawalKa
@BBhuttoZardari@ZulfiBader@ChAslamGillPPP@KasimGillani