یہ بات مانتے ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عالمی مہنگائی کی وجہ سے ہوا
لیکن جناب دعویٰ تو 70 روپے فی لیٹر کا تھا۔
اور اسی مہنگائی کے خلاف آپ لوگوں نے مارچ بھی کیا تھا
ڈراما تب تھا یا اب ہے؟؟؟
#PetrolDieselPrice#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
Imran Khan had to buy 30% cheaper oil from Russia.
But beggar government of this country has now increase the price of petrol by Rs 30.Shame on you #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#PetrolDieselPrice
پٹواری :یہ بات مانتے ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عالمی مہنگائی کی وجہ سے ہوا
مبارک ہو نابینا پٹواریوں کو بھی آنکھیں لگ گئی
#PetrolDieselPrice#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
سیاسی نعرے بازی کسی کے حق میں ہو یا کسی کے خلاف دونوں ہی مسجد نبوی میں ہرگز قابل وقبول نہیں۔
اور جو لوگ اس واقعہ پر بھی سیاست کر رہے ان کو شرم کے ناخن لینے چاہیے۔
جو لوگ سیاست چمکانے میں مصروف ہیں ان سے ایک معصومانہ سوال ہے
نعرے اگر آپکے حق میں لگائے جائیں تب جائز ہیں؟؟
پہلے نواز شریف پر حرم میں گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے۔
پھر عمران خان پر حرم میں زکوٰۃ چور کے نعرے لگائے گئے۔
اب شہباز شریف اور کابینہ کے خلاف در نبی پر چور چور کے نعرے لگائے گئے۔
حرمین شریفین کو اپنی سیاست کے لئے استعمال
کرنا بند کریں۔
خدا سے ڈریں!
Credit @iamshafaatali
پہلے نواز شریف پر حرم میں گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے۔
پھر عمران خان پر حرم میں زکوٰۃ چور کے نعرے لگائے گئے۔
اب شہباز شریف اور کابینہ کے خلاف در نبی پر چور چور کے نعرے لگائے گئے۔
حرمین شریفین کو اپنی سیاست کے لئے استعمال
کرنا بند کریں۔
خدا سے ڈریں!
Credit @iamshafaatali
"میری جان اتنی اہم نہیں جتنی تمہاری آزادی اہم ہے۔
میرے پاکستانیوں میں سب کی دوستی چاہتا ہوں، مگر کسی کی غلامی نہیں۔"
Well said Kaptaan❤ @ImranKhanPTI
غیرت مند تھا تو واپس عوام میں آیا ہے
بے غیرت ہوتا تو کب کا لندن بھاگ چکا ہوتا💯
#Karachi#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ صرف ایک شروعات ہے۔ ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ سڑکوں پر نکلا عمران خان ان لٹیروں کے لیے زیادہ خطرناک ہے💯
اس بات کا اندازہ انہیں بھی ہےکہ عمران خان ان کی جڑوں میں بیٹھ جائے گا اور وہ ان کی راتوں کی نیندیں اڑا کے رکھ دے گا
ہن آرام اے!!
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور#PeshawarJalsa
تاریخ بن گئی! عمران خان نے آج پھر سے اپنا جلسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پاکستان میں اس وقت عمران خان سے بڑا ہجوم کوئی نہیں نکال سکتا۔
یہ صرف جلسہ نہیں انقلاب ہے!
#PeshawarJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
That is why Imran Khan said, "Is there anyone left who is not against me? ... In fact, this was his success, he exposed all the thieves and beggars This is just the beginning. We all know very well that Imran Khan on Roads becomes more dangerous for these looters
اسی لیے عمران خان نے کہا کہ کیا کوئی رہ گیا جو میرے خلاف نہ ہو؟.... دراصل یہ ان کی کامیابی تھی، اس نے تمام چوروں اور بھکاریوں کو بے نقاب کر دیا❤️✌️✨
یہ صرف ایک شروعات ہے۔ ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ سڑکوں پر نکلا عمران خان ان لٹیروں کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے۔
ملتان کی عوام سڑکوں پر، شکریہ ملتان، کمال کر دیا! محترم لیڈر #ImranKhan ہمیں ایک قوم بنانے کا شکریہ! آج ہم پورے پاکستان میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ ایک خواب سا لگتا ہے،آپ کی بدولت عوام میں شعور آگیا ہے، ہم کبھی نہیں بھولیں گے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#عمران_خان_نہیں_جھکا
ملتان کی عوام سڑکوں پر، شکریہ ملتان، کمال کر دیا! محترم لیڈر #ImranKhan ہمیں ایک قوم بنانے کا شکریہ! آج ہم پورے پاکستان میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ ایک خواب سا لگتا ہے،آپ کی بدولت عوام میں شعور آگیا ہے، ہم کبھی نہیں بھولیں گے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#عمران_خان_نہیں_جھکا#ImranKhan