چاند دیکھنے کے کیے لگائی گئی ٹیلی اسکوپ میں آسمان الٹا نظر آتا ہے اور ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ فزکس کے کسی رول کے مطابق یہ الٹا ہوتا ہے۔
اس دورِ حاضر میں بھی جہلاء ابھی زندہ ہیں اور بڑے عہدوں پر براجمان بھی ہیں۔
الیکشن میں PTI کو منصفانہ طور پر حصہ نہیں لینے دیا گیا پھر بھی PTI نے سب کو ہرا دیا جب ہم اگلے دن اٹھے تو نتائج بدل دیے گئے لیکن پھر بھی PTI پہلے نمبر پر تھی لیکن بجاۓ اس کے PTI حکومت بناتی 2nd اور 3rd پوزیشن والوں کو حکومت سونپ دی
مشرف زیدی ایک سال پہلے
وزیراعلی نتیش کمار اچھے موڈ میں تھے تو مذاق میں مسلمان خاتون کا حجاب کھینچ لیا، بھارتی خاتون رپورٹر
میرا موڈ بھی بہت اچھا ہے، تو اچھے موڈ میں آپکا چما ( بوسہ) لے لوں ، نوجوان نے رپورٹر کو لاجواب کر دیا
یہ بچہ اس مجسمے کو تھپڑ مار رہا ہے۔ اس میں بچے کا قصور نہیں، بلکہ ایک نسل اور ایک معاشرے کی عکاسی ہو رہی ہے۔ جب لوگوں کو تعلیم سے دور رکھا جائے گا تو وہ یہی کریں گے۔
ان کے والدین کو بھی نہیں پتا کہ ان کے بچے کتنا بڑا جرم کر رہے ہیں۔
نواز تو پچھلے 35 40 سالوں سے سنبھال رہا ہے پاکستان کو......
اس پر باسط علی کی ہٹ گئ ک اپ نواز شریف کی بات کیوں کر. رہے ہیں ہم تو محمد نواز کی کر رہیں ہیں 😂