شہید مرتضٰی مطہری کی تدفین کے جلوس کے بعد، امام خمینی نے تہران ریڈیو پر لوگوں سے ایک تقریر کیا
مطہری شہید ہوے لیکن اللہ میدان میں باقی ہے۔ چمران شہید ہوے لیکن اللہ میدان میں باقی ہے۔ رجائی شہید ہوے، لیکن اللہ میدان میں باقی ہے۔
#IranWar
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد علی لاریجانی شہید ہونے والی سب سے بڑی ایرانی شخصیت ہیں😭🖤
دنیا والو ۔علی لارجانی شہید ہو گیا اس دنیا سے کہتا ہوا گیا ہے کہ تمام عالم اسلام میں کوئی ہمارے ساتھ کھڑا نہ ہوا ہم اکیلے لڑتے رہے ۔۔۔
یااللہ آپ گواہ رہنا💔😭
وہ ایک چراغ بھی کوفہ میں ہو گیا خاموش
جلا تھا کعبہ میں جو حق کی روشنی کے لیئے 💔
شہادت امیرالمومنین مولا علیؐ کے موقع پر تمام شیعان حیدر کرارؐ بالخصوص امام زمانہ(عج) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں 💔
#فزت_ورب_الكعبة
ایران کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی بیعت، وفاداری اور اطاعت کا اعلان کر دیا😍🫀
لطف خدا پھر عیاں ہو گیا ♥️
خامنہ ای پھر سے جواں ہو گیا 💚
#Khamenei#America_Out
Mushkpuri Campaign Winners🥳
An Iftar dinner 🍲 was arranged for the top performers 🏅 and certificates were given to the top performers by the Cluster Head and Regional Head🩷
#Basti_The_Food_Street_Islamabad#UBL