#Ehd_e_wafa first #Pakistani drama that i saw and loved. ❤
Last episode wass really a masterpiece.
Besides 4 of them performance of #Gulzar was really fantastic.
Friends are the family you choose, so choose them wisely. 🔥
#CoronavirusOutbreak#EhdEWafa
سر @KlasraRauf آپ نے بلکل ٹھیک بات کی جو اینڈ پہ کی،کرنی انہوں نے اپنی مرضی ہی ہے۔۔پتہ نہیں ہم کب نمبر گیم سے باہر نکل کر سچ میں انسانیت کی خاطر سوچیں گے۔!
#CronaVirus#Crona
فی الحال کسی قسم کے اجتماعات یا کلچرل ڈے وغیرہ سے پرہیز کریں۔پورا یورپ بند ہورہا ہے اور ہم اجتماعات کے پروگرام بنا رہے ہیں۔ایران نے یہی کیا اور بھاری قمیت انسانی جانوں کی شکل میں دے رہا ہے۔ سعودی عرب نے وقت پر فیصلہ کیا اور بڑی حد تک بچا ہوا ہے۔
باقی کرنی تسی اپنڑی مرضی اے۔
@FarooquiJameel فاروقی بھائی۔۔۔چھا گئے ہو آپ۔۔میڈیا پہ آپ جیسے چند لوگ ہی ہیں جو اس گھٹیا سماج کے آگے ڈٹے ہوئے ہیں اور خوشی ہوئی آپ نے ریٹنگ کے لیے @Krq_Official صاحب سے بدتمیزی نہیں کی۔۔دونوں کی اچھی سوچ کو سلام ہے۔۔خوش رہیں ❤
جواب دینےکاموڈ نہیں تھا لیکن ایک فائیٹر پائلٹ کی شہادت کےموقع پر اس بیہودہ ٹویٹ نےمجھے مجبور کردیا ہےاورچونکہ آپ کوبہت شوق ہےاڑتا ہوا "تیر" لینےکا تو یہ لیجئےاقبال کےشاہین کا "غوری" قبول کیجئے👇
"تمغہ حسن بیہودگی کے مطابق آپ کا نام "گل بخاری" نہیں بلکہ " *ل چُوپاری" ہونا چاہیئے"
کرنل مجیب الرحمٰن شہید (ان شاء اللہ) کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ کی امامت میجر جنرل احسان محمود نے خود کی۔کاش ہم مسلمان بھی اپنے پیاروں کے جنازوں کی امامت خود کرنے کے قابل ہوں۔آمین
#Pilot#Islamabad#Pakistan
کرنل مجیب الرحمٰن شہید (ان شاء اللہ) کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ کی امامت میجر جنرل احسان محمود نے خود کی۔کاش اس وطن کے سب جنرل ایسے ہو جائیں کہ جنازوں کی امامت خود کر سکیں
ایرانی بارڈرزلفی بخاری اورعلی زیدی کےدباؤپرکھول کرتین ہزارسےزائدزائرین کوپاکستان لاکر کسی علیحدہ جگہ رکھنےکی بجائے انکےعلاقوں کوروانہ کردیاگیااگر کوئی یہ سمجھتاہےسب کی سکریننگ ہوگئ تھی تواسےخوش فہمی کاایوارڈدیناچاہیے
صحافتی ذرائع کے مطابق ۳۰۰۰میں سےنوسولوگ کوروناوائرس کاشکار ہیں
سر @mujibshami1 صاحب،خان صاحب سے لے کر نیچے تک سبھی زبان کی حد تک ایمان دار ہیں عملا ہر کام وہی کیا ہے انہوں نے جس پر دوسروں کو گالیاں نکالتے تھے اور ہیں۔!
کچھ اپوزیشن اراکین اسمبلی کےوزیراعلیٰ پنجاب سےملنےکی خبرآئی ہے۔ عمران خان کلین پالیٹکس کے علمبردار ہیں جس کا تقاضا تو یہ تھاکہ جو رکن اسمبلی آپ کوسپورٹ کرنا چاہتا ہے آپ اسےکہتےکہ وہ اپنی پارٹی سے استعفیٰ دےکردوبارہ الیکشن لڑے۔ فلورکراسنگ کی حوصلہ افزائی کرنا کلین پالیٹکس نہیں ہے۔