وَاُفَوِّضُّ اَمرِی اِلَی اللّٰهِ اِنَّ اللّٰهَ بَصیرَُ بِالعِبَادِ
میں اپنا معاملہ اللّٰهَ کے سپرد کرتا ہوں یقینا اللّٰهَ اپنے بندوں کا نگہبان ہے
@ia_rajpoot Location: Holy Family Hospital, Rawalpindi – Visitor Gate
At the time of exit, I was charged PKR 100/- as a fee.
There is no displayed notice or written policy informing visitors about a mandatory fee.
The slip does not state what the amount is for, and the text is unclear.
@RShahzaddk ہماری تبلیغ کی بدولت آج انہوں نے نشہ چھوڑ دیا،
یُوں کرتے کرتے جس گاؤں جس محلے والوں کو رشید کے نشئی چرسی ہونے کا نہیں بھی پتہ تھا اُنکو بھی پتہ چلتا گیا،
ایک دن حسب معمول تبلیغی دوستوں نے اس کا تعارف کرایا کہ رشید بھائی"،،،،،،،،،،،👇
+
@RShahzaddk یہ ہمارے رشید بھائی ہیں،یہ بڑے چرسی تھے،ہمارے زیر اثر انہوں نے چرس پینا چھوڑ دیا"
وہ جہاں بھی جاتے اُسکا تعارف اور اپنی تبلیغی قابلیت کا سکہ بیٹھانے کے لیے بار بار ہر جگہ ہر گلی محلے میں رشید کا تعارف ساتھ میں ایسے ہی کرواتے،،
کہ،،
یہ رشید بھائی ہیں یہ بڑے چرسی بڑے نشئی تھے +