یہ افغان طلبا کے لئے کم کسی اور کی محبت میں زیادہ مبتلا ھیں۔ پنجابی کا ایک محاورہ ھے ۔۔۔
روندی یاراں نوں لے لے ناں بھراواں دے
(روتی یاروں کو ھے نام بھائیوں کا لیتی ھے)
افغان طلبہ کی ملک بدری کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے والے دونوں ہائی کورٹس کے ججز حضرات سے التماس ہے کہ افغان خود کُش حملہ آوروں کے خلاف بھی کوئی ایک آدھ حکم امتناعی جاری فرمادیں، ہمارے بچے شہید ہو رہے ہیں۔
پیار سے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں، اگر نہ سمجھے تو پھر اچھے طریقے سے سمجھا دیا جائے گا۔ ملک اس وقت کسی ایڈونچر کا متحمل نہیں ہو سکتا
رانا ثنا اللہ خان
عمران خان کا لانگ مارچ تھا گوجرانولہ میں ایک بڑے انڈسٹری کے مالک نے بیس بائیس ہزار لوگوں کا کھانا کیا تھا وہاں چھ سو لوگ پہنچے تھے پنجاب پی ٹی آئی کے لیے باہر نہیں نکلتا حکومت پنجاب نے ڈرون فوٹیج جاری کی جس میں چند افراد تھے الیاس رانا میں نے خود دیکھا بہت فلاپ شو تھا اس سے اچھا شو تو کراچی میں کر لیتے ہیں اینکر فواد یہ ہر بار اتے ہیں اور اپنے لوگوں کو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں اب تو پنڈی اسلام اباد کی جو لوگ ان کو سپورٹ کرتے تھے انہوں نے کہا کہ بھائی ہم تو ان کے ساتھ نہیں ہیں یہ پھر بھاگ جائیں گے
اسلام آباد کو سومنات بنانے والا محمود غزنوی 24گھنٹے نہیں گزرے دوڑ لگا گیا ھے۔ کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ عمران خان کو چاہنے والے بھی اپنے جیسے ملے ھیں ۔ اس نے بھی سیاسی زندگی میں جتنے پینترے بدلے ھیں اسکو خود بھی یاد نہیں ھونگے۔ یہ سارے ایک جیسے ھیں ۔ ایک دوسرے کی فوٹو کاپی ھیں۔
سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے شکیل خان کی ایک مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان کی موجودگی میں ان کے محافظوں نے لیویز فورس پر گولیاں چلائیں۔ اس واقعے میں دو لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لے لیا ہے، جس کے بعد شکیل خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاریوں اور قانونی کارروائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
ھم پانچ دھائیاں افغانوں کو پناہ دی اپنے محدود وسائل میں حصہ دار بنایا۔ نیٹو فوج کے چلے جانے کے بعد نیک خواھشات کا اظہار کیاامید رکھی یہ ھماری سرحد محفوظ ھو گی ۔ ھمسائے امن سے رہیں گے ۔ مگر ھماری مسجدوں سکولوں بازاروں میں دھشت گردی کرنے والے ھماری فوج پہ حملہ کرنے والے 70/80فیصد افغان ھوتے ھیں۔ ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت کے ساتھ یکجہتی دکھا رہے ھیں۔ میں اور فوجی اور سولین قیادت کے ڈائریکٹ و ان ڈائریکٹ رابطے مسلسل چل رہے ھیں مگر افغانوں کی نفرت اور دشمنی میں کمی نہیں آئ۔ یہ طلبا افغانی طلبا کے ساتھ یک جہتی کا اظہار محبت کی وجہ سے نہیں بلکہ انکے سیاسی رحجانات کا مظہر ھے۔ جب پانچ دھائیوں کی پناہ اور ساری دنیا کی گالیاں اور وسائل پہ پرورش انکے ذہنی رحجانات نہیں تبدیل کرسکے۔ تو انکے حمایتیوں کو کوشش کرکے خیر سگالی کے لئے کسی افغان درسگاہ میں تعلیم کی کوشش کرنی چاہئیے ۔
یہ پاکستانی طلبا اس شہداء کے خون کی توھین کر رہے ھیں جو افغانستان سے آنے والے دھشت گرد کے ھاتھوں ھمارے شہداء کا بہہ رہا ھے۔
ایک سیاسی پارٹی کی محبت میں اتنا آگے نہ جائیں کہ پاکستانی خون آپکو سستا لگے ۔
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
کسی مائی کے لعل میں جرات نہیں کہ وہ جواد نقوی صاحب کیخلاف کارروائی کر سکے۔ ہاں البتہ کسی غریب اور کمزور نے یہ حرکت کی ہوتی تو پھر اب تک وہ گرفتار ہوجاتا اور جاتے جاتے پولیس یا ایف آئی اے والے اس غریب کی جمع پونجی بھی لوٹ کر لے جاتے
جن لائٹوں کے آگے ڈرائیور حضرات خود ایک منٹ نہیں کھڑے ہوسکتے، وہی لائٹیں یہ دوسروں کی آنکھوں میں مار کر اندھا کررہے ہوتے ہیں..!
سبق سکھانے کا اچھا طریقہ ہے ویسے 🔥
جس عمران خان نے 2002 میں جوئے کے پیسوں سے اپنا بیس لاکھ کا قرض اتارا، اُس کے بعد سے اب تک اُس کا خرچہ کیسے چل رہا ہے؟
2002 سے اب تک خان صاحب کا ذریعۂ آمدن کیا ہے؟
کیا کوئی انصافی بتا سکتا ہے؟
ایک جواری امت مسلمہ کا لیڈر
اعوذباللہ
ناظم آباد نمبر 1 کے انڈر پاس میں پلرز کے سرئیے نکالنے کا کام شروع ہے جس کی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے ملازمین اور متعلقہ تھانے کی پولیس کو کوئی پرواہ بھی نہیں ہے۔
فتنہ الہندوستان کا سرغنہ بشیر زیب بلوچ کابل میں سفارتی انکلیو میں رہ کر پنجابیوں پر ظلم کر رہا ہے اور لوگوں کو مار رہا ہے مگر اس پر کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟ جب کوئی صحافی اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے ان کے رویے پر بات کرے تو اسے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے یہ دوہرا معیار کیوں؟سنئیر صحافی ابصار عالم
ابصار عالم کڑوا سچ بولتے ہوئے جتنے یہ نیشنلسٹ ہیں میں انہیں racists کہوں گا اپنی ایلیٹ پر نسل کی وجہ سے انگلی اُٹھانے کے بجائے ساری نفرت پنجاب کی طرف دھکیل دی اُس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بلوچستان میں ایک سال میں شناختی کارڈ دیکھ کر40 پنجاب قتل کر دئیے کسی ایک کا بیان دکھا دیں