اللہ تعالی نے بہت بڑا کرم کیا جو اس قوم کو عمران خان سے نوازا۔
اتنا پیارا شخص؟
پاکستانیو! کہاں ملےگا تمہیں عمران خان جیسا شخص؟ جو جیا ہی تمہارے لیے.
جسکی زندگی کا مقصد ہی یہ ملک اور قوم رہی؟ جو تمہارے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کر بیٹھا ہے؟
#whereIsImranKhan
No secrecy. No rumors. No misinformation.
If Imran Khan has been moved from Adiala Jail, tell the nation where he is, what his condition is, and allow his family to see him.
The nation demands facts, not rumors.
Transparency now.
@UNHumanRights@hrw@amnestysasia
#WhereIsImranKhan
Imran Khan's life is under threat in solidarity confinement .
Any medical board formed without his personal doctors or family is completely rejected.
#WhereIsImranKhan
#WhereIsImranKhan Supporters, observers, journalists, and citizens are all seeking clarity. Open communication is essential for maintaining public trust and preventing confusion. Transparency strengthens institutions, while uncertainty often creates unnecessary concern and division. @TeamiPians
انصافینز ٹرینڈ #WhereIsImranKhan شروع کریں اور مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر عوام کے سامنے لایا جائے۔
یاد رکھیں، علیمہ خان نے آج ایک بار پھر کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سب جوائن کریں 👏
@MuradSaeedPTI مراد سعید اگر غداد نہی تو بزدل ضرور ھے وزارتوں کے مزے لینے کے بعد جانشین کا لقب لینے کے بعد موت کے خوف سے بل میں چھپ گیا
لیڈر کی آنکھ ضائع ھو گئی مگر اس بیغیرت کو غیرت نہی آئی کہ اب دلہن کیطرح چھپ کے بیٹھنے کی بجاۓ عوام کو سڑکوں پہ لایا جاۓ
اسکے سارے دوست بھی غدار ھے
@MuradSaeedPTI مراد بھائی تحریک کو لیڈ کریں بے شک اپ میدان میں نہ ائے مزید سستی عمران خان کی جان خطرے میں ڈال سکتی ہے اور عمران خان کی جان سے کسی کی جان زیادہ عزیز نہیں
ایمرجنسی ٹرینڈ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #WhereIsImranKhan شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے آج ایک بار پھر سے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سب مطالبہ کریں کہ عمران خان کو اسی وقت فوری طور پر عوام کے سامنے لایا جائے
جو کچھ اس وقت کشمیر میں ہو رہا ہے یہ پاکستان کی 78سالہ تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔۔آج ہم نے اس ریاست کا خونخوار چہرہ آزاد کشمیر کے عوام کو دکھا دیا ہے ۔۔
گولیاں برسائی گئی ہیں، نہتے لوگوں کو شہید کیا گیا ہے ۔۔
یہ وہ فسطائیت ہے جو ہم نے انگریز کے دور میں بھی نہیں دیکھی ۔۔
۔۔۔بیرسٹر@salmanAraja