Pakistan's hope, the defender of #Pakistan, the positive identity of Pakistan,the trust of the people, Caravan on faith, unity & discipline. Heir of the ideology of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.
The Chairman #PPP@BBhuttoZardari@Miankhalidrafi7
پاکستان کے پہلے بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کے سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کے موقع پر مستقبل کے معماروں کی جانب سے مختلف پراجیکٹس اور غیر نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لے کر میں پُر امید ہوں کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ شہید بی بی کے مشن پر کاربند رہ کر میں آپ کیلئے آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک بھر میں ایسے کیڈٹ کالج قائم کروں گا تاکہ زندگی کے ہر شعبے کی طرح ملک کے دفاع میں بھی ہماری بہنیں اور بیٹیاں اپنا اہم کردار ادا کرسکیں۔
امیدوار #MPA حلقہ #PP34 میاں خالد رفیق صاحب کی انفارمیشن سیکریٹری پیپلزپارٹی تحصیل کھاریاں میاں جاوید صاحب ایڈووکیٹ سے خصوصی ملاقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔۔اس موقع پر چوہدری ارسلان عباس صاحب میر خانی، چوہدری خرم شہزاد صاحب آف سبحان،چوہدری قمر زمان بجاڑ صاحب بھی موجود
Pleased to interact with the youngest batch of Pakistan's diplomats currently under training at the Foreign Service Academy @fsaisbpk. Wish them the best in their future endeavors as they join 🇵🇰’s premier service at the Ministry of Foreign Affairs.
بلاول بھٹوزرداری نے کہا آخر ہم کتنے وزرائے اعظم کو پھانسی پر چڑھا دیں، کتنے وزرائے اعظم کو توہینِ عدالت میں اُڑا دیں، اب وقت آگیا ہے کہ زمین پر لکیر کھینچ دی جائے کہ کسی وزیراعظم کو توہین پر فارغ نہیں ہونے دیں گے
@BBhuttoZardari@NEWS_BILAWAL @PPPPunjab_SM @PPP_Org
*یہ ناقابل قبول ہے کہ کوئی بھی اپنے آرڈر سے یہ کہے کہ وزیراعظم کے پاس اکثریت ہے یا نہیں*۔
*پارلیمان نے قرار داد منظور کرلی کہ*
*رقم جاری نہیں کریں گے*
*تو ہم اپنے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کررہے تھے*،
*اور عدم اعتماد ہوا ہے تو بندیال، اعجاز اور منیب کیخلاف ہوا ہے*
پیپلز پارٹی میں ٹکٹ کی تقسیم اس طرح ہوتی تھی
اور pti میں ایک مہینہ زمان پارک میں چوکیدارہ کرنےکے بعد زیادہ تر ثکٹس فروخت ہوتے ہیں
باقی ماندہ نفسانی خواہشات کی تکمیل میں مددگاروں کو دیے جاتے ہیں
اگر آئین کو سمجھنے میں ججوں کو مشکلات پیش آ رہی ہے تو پیپلزپارٹی میاں رضا ربانی اور دیگر آئین بنانے والوں کی کمیٹی بنا کر عدلیہ میں پیش سکتے ہیں جو ان کو سمجھائے کہ آئین کیا کہتا ہے ، بلاول بھٹو زرداری
#PPPDigital@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@KeshooBai
اگر آئین کو سمجھنے میں ججوں کو مشکلات پیش آ رہی ہے تو پیپلزپارٹی میاں رضا ربانی اور دیگر آئین بنانے والوں کی کمیٹی بنا کر عدلیہ میں پیش سکتے ہیں جو ان کو سمجھائے کہ آئین کیا کہتا ہے ، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@KeshooBai
سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیر توانائی امتیاز شیخ کو تاکید کی کہ کوشش کریں سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوایا جائے، سولرسسٹم لگنے سےعوام کو مہنگےبجلی بلوں سے نجات مل سکے گی۔
سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا منصوبہ https://t.co/nu0icS9rep
Heartiest felicitations dear @FM_Saidov on your appointment as Minister of Foreign Affairs of Uzbekistan. I'm confident that your experience will further enhance and propel our brotherly nations towards a brighter future. Looking forward to continuing our collaboration.
سینیر صحافی حامد میر نے جنرل باجوہ کے حوالے سے انکشاف کیا تھا کہ جنگ کی تیاری نہیں ہی اس پر میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھا اور یہ بھی پوچھا کہ کیا جنرل باجوہ کے خلاف اس پر ائکشن ہوگا؟
ڈی جی آئی ایس پی آر نے جوابا کہا ہم انڈیا کو گھس کر مار سکتے ہیں۔
President @AAliZardari has directed the Sindh Energy Department to expand the solarisation programme and try to install solar panels in every house of the province so that people could get rid of expensive electricity and loadshedding.
پراجیکٹ عمران کے تانے بانے ہمسایہ ممالک سے ملتے ہیں جن کی پاکستان کے خلاف سازش ہےاسی وجہ سے آج ملک کرائسز کا شکار ہے
اور ان کرداروں میں سے ایک ابراج گروپ کے مالک نقوی صاحب گرفتار ہیں
فیصل میر
@faisalmirppp