امریکہ اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ اور پھر پاکستان کی کوششوں سے ہونے والی جنگ بندی کے بعد، ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کا دورہ پاکستان، جنگ بندی کے بعد ایرانی صدر کا کسی بھی ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔
اپنے آپ کو عوامی حکومت کہنے والے تو ایسٹ انڈیا کمپنی طرز کا قانون پاس کرکے چلے تھے وہ تو اللہ بھلا کرے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کا، ورنہ ہم ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح اپنے ہی گھروں اور جائیدادوں سے محروم ہو جاتے۔ ٹیلی کمیونیکیشن والے آتے اور ٹاور لگانے کے بہانے آپ کے دادا پردادا کے گھر پر قبضہ کر لیتے، اور اگر آپ منع کرتے تو الٹا آپ کو پانچ کروڑ روپے دینے پڑتے۔
سینئر صحافی نصرت جاوید
@javeednusrat
Hi @grok let's update me about latest attacks from Iran side to Israel and US Source. Also mention the lose of US & Israel. I need real time information instead of crafted
@grok As per analysis of many people's, I found that West media is trying to hide the truth of real time loses from the world and own nations also, is that correct?
میں چین اور صدر شی جن پنگ کا مشکور ہوں، جنہوں نے ہر مشکل میں بھائی کی طرح ساتھ دیا۔ ان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی شراکت داری کی بدولت ہم نے معرکہ حق میں فتح حاصل کی۔
ہمیں 1967 سے قبل کی سرحدوں والا فلسطین قابل قبول ہے، جس کا دارالحکومت القدس شریف ہوگا۔
#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
BREAKING: 🇸🇦🇺🇸 Saudi official has accused United States of abandoning Saudi Arabia & redirecting its air defense to protect Israel.
" They left all the Gulf states that host American military bases at the mercy of Iranian strikes. "
These are very serious allegations.
JUST IN: SAUDIS JUST REALISED ISRAEL COMES FIRST
"America has abandoned us, and focused its defense systems on protecting Israel, leaving the Gulf states that host its military bases at the mercy of Iranian missiles and drones.
یہ صرف ذوالفقار علی بھٹو کی اپنے ملک اور عوم سے سچی محبت تھی کہ وہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بناگیا
اگر بھٹو صاحب کے پاکستان کے لیے کئے گئے کاموں کوپاکستان کی تاریخ سے نکال دیں تو صرف 1947 ہی بچتا ہے
#Khamenei#IranWar