سما چینل کی اینکر کا سوال چئرمین بلاول بہٹو آپ نے کون سا جادو کیا کہ BISP میں %17 اضافہ کیا گیا کراچی کو وفاق کہ حوالے کرنے والی بات دم توڑ گئی ۔ چیئرمین بلاول بہٹو نے کہا ہم جہموریت پسند لوگ ہیں بس میرا کوئی جادو نۀیں ہے ۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@LiaquatShahani_
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی پارٹی ہے اور ہمیشہ سے عوام کی بات کرتی آئی ہے میں گلگت بلتستان کی عوام، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو شاندار الیکشن کمپین چلانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
چائلڈ لیبر کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
ہر بچے کو تعلیم، تحفظ اور روشن مستقبل فراہم کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، سلیم مانڈوی والا
مزدوری نہیں، تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
چائلڈ لیبر بچوں کے حقوق اور مستقبل سے ناانصافی ہے، سلیم مانڈوی والا
غربت اور سماجی محرومیوں کے خاتمے کے بغیر چائلڈ لیبر کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلز پارٹی بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
ہر بچے کو محفوظ ماحول اور معیاری تعلیم کی فراہمی ضروری ہے، سلیم مانڈوی والا
روشن اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد بچوں کے محفوظ مستقبل میں ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
@SaleemMandvi
گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو عوامی مینڈیٹ ملا ہے، مختلف حربے سے نتائج کو روکنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے. حکومت پیپلزپارٹی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کا حوصلے کریں
@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@AseefaBZ@Qasimsoomro
ورلڈ کپ 2026 کا جوش اب لیاری کے دل میں! ⚽🔥
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے فٹبال کے دیوانوں کے لیے شاندار تحفہ۔ اب ورلڈ کپ 2026 کے تمام سنسنی خیز میچز لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین پر براہِ راست دیکھیں اور عالمی فٹبال کے یادگار لمحات کا حصہ بنیں۔
لیاری، جو پاکستان کا فٹبال ہب کہلاتا ہے، اب دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ کے رنگوں میں رنگنے جا رہا ہے۔ آئیں، اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کریں اور فٹبال کے جشن کو مل کر یادگار بنائیں! ⚽🏆🇵🇰
#FIFAWorldCup2026 #FootballLovers #Lyari #Karachi #GenZ
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
With deep sorrow, we announce the passing of Kamran Awan, PPP Digital Media Coordinator of Pakistan Peoples Party District Shikarpur.
May Allah Almighty grant him the highest ranks in Jannah and give patience and strength to his family.