بدلتا ہوا پنجاب، صاف ستھرے ہسپتال۔ ❤️👏
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی مثالی صفائی دیکھ کر واقعی دل خوش ہو گیا۔ صاف ستھرا ماحول نہ صرف علاج کو بہتر بناتا ہے بلکہ مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی سکون کا احساس دیتا ہے۔ ایسے مثبت اقدامات قابلِ تعریف ہیں۔ ❤️👏
اوکاڑہ میں الیکٹرک بسوں پر عوام کا ایسا رش ہے کہ لگتا ہے سب نے ایک ہی بس کا ٹائم ملا رکھا ہے۔ 😄🚌
میڈم @MaryamNSharif یا بسیں بڑھا دیں… یا پھر کرایہ ہی بڑھا دیں تاکہ رش تھوڑا کم ہو جائے! 🤪😂
ویسے ہماری پہلی ترجیح یہی ہے کہ بسوں کی تعداد بڑھے، کیونکہ عوام کو یہ سہولت واقعی پسند آ رہی ہے۔ ❤️
پنجاب نے آج حکومت نہیں، ممتا دیکھی
ایک ماں، دکھی ماؤں کے آنسو پونچھنے ان کے دروازے پر پہنچ گئی۔
بچھڑنے والوں کو واپس تو نہیں لایا جا سکتا، مگر دکھ میں ساتھ کھڑا ہونا انسانیت کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
**“آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے، آپ کو اس کرب میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مریم نواز شریف
ترقی صرف سڑکوں تک محدود نہیں، نظم و ضبط بھی ترقی کی پہچان ہے💚🙌
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت مظفرگڑھ میں جدید رکشہ Queue Lanes شہری سہولت، بہتر ٹریفک اور خوبصورت ماحول کی جانب ایک اہم قدم ہیں 💚👏
Thank you, Madam Chief Minister @MaryamNSharif . My medicine arrived on time. Your compassion gave me hope when I needed it the most. Forever grateful. ❤️🤲
دل کی دھڑکنوں کی حفاظت، مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ❤️🫶
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں ڈی جی خان کارڈیالوجی ہسپتال سے 50 ہزار سے زائد دل کے مریضوں کو اب گھر کی دہلیز تک مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، جس سے سندھ اور بلوچستان کے مریض بھی مستفید ہو رہے ہیں۔
یہ صرف علاج نہیں، ہزاروں خاندانوں کے لیے امید، سکون اور نئی زندگی کا پیغام ہے۔ ❤️🇵🇰
پاکستان فضائیہ نے افغانستان کے صوبوں پکتیکا اور کنڑ میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے، جن میں کراچی خودکش حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈز اور جماعت الاحرار سے وابستہ اہم دہ ش ت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹس کے مطابق ان کارروائیوں میں 25 دہ شت گرد ہل ا ک ہوئے۔
🚨 بریکنگ 🇦🇫
💥افغانستان کے مختلف علاقوں میں زور دا�� دھماکوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
📍 صوبہ کنڑ: مراوڑہ
📍 صوبہ پکتیا: چمکنی
📍 صوبہ پکتیکا: کم از کم تین مختلف مقامات
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کی جانب سے درست اور ہدفی کارروائی کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ 🇵🇰🦅
پاکستانی حکام کے مطابق یہ کارروائی دہشت گردوں کے خلاف کی گئی جنہیں حالیہ حملوں کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ 💪
#Pakistan#PAF#CounterTerrorism#Kunar
کراچی پورٹ ٹرسٹ نے اپنی 138 سالہ تاریخ میں پہلی بار کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا❤️👏
یہ تاریخی کامیابی پاکستان میں بڑھتی ہوئی تج��رتی سرگرمیوں، بہتر بندرگاہی انتظامات اور مضبوط ہوتی معیشت کی عکاس ہے۔ ان شاء اللہ پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔ 🇵🇰
70 برس میں جو کام نہ ہو سکے، وہ آج وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ محرم الحرام کے دوران عزاداروں کے لیے سبیلوں، سکیورٹی، صفائی اور دیگر سہولیات کی بروقت فراہمی پر لوگ انہیں دعائیں دے رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ وہ لاہور میں بیٹھ کر بھی پورے پنجاب کے مسائل پر نظر رکھتی ہیں اور معمولی شکایت پر بھی فوری احکامات جاری کرتی ہیں۔
@SMUReforms@AmjadHafeez19
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جدید LTE اسمارٹ کمیونیکیشن سسٹم کو اپ گریڈ کر دیا ہے۔
اب فیلڈ میں موجود پولیس افسران اپنے LTE ہینڈ سیٹس پر سیف سٹی کیمروں کی لائیو ویڈیو، جلوسوں کے روٹس، حساس مقامات، فلیش پوائنٹس اور اہم سکیورٹی معلومات براہِ راست دیکھ سکتے ہیں، جس سے فوری فیصلہ سازی اور بروقت کارروائی ممکن ہو رہی ہے۔
جدید ٹیکنالوجی، اسمارٹ سرویلنس اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب حکومت محرم الحرام کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنا رہی ہے۔ 💚👏
پچھلے سال یہی دن تھے کہ ک��ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، مگر ماشاء اللہ الحمد للہ آج کل کسان کی قدر میں بڑا اضافہ ہے۔ تھریشر لگتی ہے تو گندم لینے والوں کی لائنیں لگی ہوتی ہیں❤️👏
Thanks To Cm Punjab @MaryamNSharif and Dg Food Punjab @AmjadHafeez19
Proud moment for Pakistan 🇵🇰
The Virtual Women Police Station & Virtual Centre for Child Safety, launched under CM Punjab @MaryamNSharif , are among the Top 20 global finalists in E-Governance at the WSIS Prizes 2026. A big step towards safer, tech-driven public services.❤️👏
@AmjadHafeez19