کمال کے نوسر باز اور فراڈ ہیں پی ڈی ایم والے پورا سال مل کر عوام کی ہڈیاں نوچ کر اب بہانے سے الگ ہو جائیں گے اور الیکشن کے بعد یہ نوسر باز دوبارہ اکٹھے ہو جائیں گے انکی اصلیت زیادہ سے زیادہ عوام تک بروقت پہنچائیں
لبرلز ، امیر زادوں اور لٹیروں سے یہ بات برداشت ہی نہیں ہو سکی کے غریب لوگ خود سے مارچ کرکے اپنے حقوق بھی لے رہے ہیں اور ناموس رسالت ﷺ پے پہرا بھی دے رہے ہیں میں نے جو مناظر دیکھیں ہیں اپنی آنکھوں سے مارچ کے دوران اگر بیان کروں تو نیندیں حرام ہو جائیں غافل لوگوں کی کے بابا جی کیسے کیسے شیر تیار کرکے گئے ہیں وڑائچ صاحب سچ کے ساتھ کھڑے ہونے پر آپکو سلیوٹ
@Hanjran70Naeem بھائی کیسی بات کر رہے ہیں آپ
میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں
کل آر پی اؤ گوجرانوالہ سے بات کر لیتے ہیں
ایسی کی تیسی کوئی آپ کے گھ�� کی طرف دیکھے بھی
میری ڈیوٹی لگائیں آپ میں چوا تیاں خود وزٹ کر لیتا ہوں