فلسطینی قیدیوں کے کلب کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے گزشتہ ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا، جن میں بچے، خواتین، صحافی اور سابق قیدی شامل ہیں۔
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
عمران خان کے حق میں بین الاقوامی آوازیں مسلسل زور پکڑ رہی ہیں۔ آسٹریلیا کے مزید 7 سابق کرکٹ کپتانوں نے آسٹریلوی وزیر خارجہ کو خط لکھ کر عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس صورتحال کو ’بنیادی انسانیت کا معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے ان کی صحت سے متعلق خاندانی خدشات کو اجاگر کیا اور آسٹریلوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ مسئلہ براہ راست پاکستانی حکام کے ساتھ اٹھائے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
اسرائیلی فوجی نے فائنلی ہندرجاب کا کیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا لیکن ہم اس ظُلم کو کبھی بھی نہیں بھولنے دیں گے اور یہ وہ کار ہے جس میں اس بچی کو شہید کیا گیا اور اس کار پر چلائی گئی گولیوں کا کاونٹ واضح طور پر اسرائیلی سفاکیت کو بیان کر رہا ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا:میری قوم کو جا کر بتاؤ کہ میرے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے۔ یہ لوگ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک کر رہے ہیں۔ جیل میں طبیعت خراب ہونے کی بارہا شکایت کی، لیکن کسی نے میری بات نہیں سنی۔ گزشتہ دس ماہ سے میرا کسی سے انسانی رابطہ نہیں ہے۔‘‘ عمران خان نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا کہ انہیں سابق مصری صدر محمد مرسی کی طرح جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ
مقتدرہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عمران خان کو قید تنہائی میں رکھے ہوئے ہے، اس سے ٹینشن اور اضطراب ہوتا ہے، ٹی وی اور کتابیں تک نہیں دیتے، اضطراب سے دماغ اور دل پر اثر ہے۔ بلڈپریشر کا اوپر نیچے ہونے خطرناک ہے۔ عظمیٰ خان
اس رجیم کے کرداروں کو اس خطرناک کھیل کا نتیجہ بھگتنا ہوگا۔ سپریم کورٹ کا امتحان ہے کہ اپنے فیصلے پر عمل درآمد کرائے۔
#ContemptIfCourt
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟
ڈاکٹر عظمیٰ خان
بہت ہو گیا یہ تماشا۔ اب ہم اس تماشے کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر کشتیاں جلا دیں۔
میں اپنی قیادت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا فوری مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور فیصلہ کیا جائے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے علاوہ تمام اسمبلیوں سے فوری استعفے دیے جائیں۔ اب ہماری تمام تر توجہ اور توانائیاں 27 ستمبر کی کال کی بھرپور تیاری پر مرکوز ہونی چاہئیں۔
مدرسے کے طالب کو راولپنڈی میں چوری کے الزام میں گرفتار کیا پولیس نے اتنا مارا اتنا مارا کہ وہ اب بول نہیں سکتا
کانوں سے پیپ آرہے ہیں
آپکی ایک ری پوسٹ اس طالب علم کو انصاف دلا سکتی ہے
اس پر ایکشن کون لے گا ؟
عمران خان نے کہا جولائی میں کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں، جیل کے ڈاکٹرز کو بتائیں لیکن کوئی میری پرواہ ہی نہیں کرتا تھا ، کوئی سنتا ہی نہیں تھا ، پھر یکم اگست کو دیکھ کر میڈیسن دی، دس اگست کو ڈاکٹرز نے مجھے بتایا کہ آپ کو قید تنہائی میں رکھے جانے کی وجہ سے انگزائٹئ ہوتی ہے ، اس لیے بلڈ پریشر کا ایشو ہوتا ہے ،ڈاکٹرز نے کہا کہہم نے سفارشات دی ہیں کہ آپ کی قید تنہائی ختم کی جائے ، ڈاکٹر عظمیٰ
شاعر، صحافی اور سماجی کارکن احمد فرہاد کو بھی ایم ہی او کے تحت بند کر رکھا ہے۔ دو ماہ ہو چکے ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالیاں بند ہونی چاہئیں۔ ان کی فوری رہائی ہونی چاہئے۔
My name is Tasneem, I am two years old. I suffer from a skin disease and have a rash on my face and body. I can't sleep because of the itching and I cry constantly. I need medicine to relieve the pain.
https://t.co/Q1uKW9Bwij
Please help us, even with a prayer in the Comments. Even if the comment is a dot