*⏎پہلی خبر:*
*پاکستان نے سعودی عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا*
*دوسری خبر:*
*پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے*
*تیسری خبر:*
*پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی*
*چوتھی خبر:*
*پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی*😩
سن 1980 سے لیکر
2026 تک مولانا فضل
الرحمن وہ واحد سیاستدان
جو چٹان کی طرح ڈٹ کر
طاقتور اور مقتدر قوتوں کا
مقابلہ دلیل سے کررہے ہیں ۔
اور جواب گالیاں پروپیگنڈے
شکلیں بگاڑنا یہ ہے اصلیت اور
مکروہ چہرہ جس کا نقاب ہم
سب اتار رہے ہیں ۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع