#ReleasePEFPayment#PEFFamily
تعلیم ہمارے بچوں کا حق ہے
تعلیم دینا اساتذہ کا فریضہ ھے
لیکن یہ امور بغیر کسی اجرت کے کیسے پایہ تکمیل تک پہنچیں گے اس کے لیے اعلیٰ حکام سے دردمندانہ درخواست ھے کہ پیف فنڈز جلد سے جلد جاری کروائیں
میڈم چیف منسٹر مریم نواز شریف صاحبہ گزارش ہے کہ پیف سکولز کی پیمنٹ ماہ جون جولائی اگست پینڈنگ ہے۔ ٹیچنگ /نان ٹیچنگ سٹاف بغیر تنخواہوں کے سکول جانے سے انکاری ہیں۔ مہربانی فرمائیں پیمنٹ جاری کروائیں پلیز
@MaryamNSharif@RanaSikandarH#ReleasePEFPayment