وہ بچہ جو کبھی اسکول نہیں گیا…
اسکول سے باہر بچوں کے لیے انیبلرز اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اس اقدام کے تحت وہ مفت تعلیم بھی حاصل کرے گا..اور ساتھ ساتھ ہنر بھی سیکھے گا، تاکہ وہ صرف پڑھا لکھا ہی نہ ہو۔
#OutOfSchoolChildren#PEF#EnablersForChange@RanaSikandarH
پنجابیوں نے جنگ لڑ بھی لی، اور جیت بھی لی،
جو ڈرون پوری دنیا کیلیے ڈر کی علامت ہیں پنجابیوں کے بچے ایسے ان کے پیچھے تھے جیسے کٹی پتنگ پکڑنے کیلئے بھاگتے ہیں، مزائل چل رہے تھے اور ہمارے بچے ان کے پاس بیٹھ کر معائنہ کر رہے تھے