جناح کنونشن سینٹر کے مناظر
ایرانی خاتون ��حافی اور پاکستانی خاتون صحافی
فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے
آج پوری دُنیا کی نظریں پ��کستان پر ہیں
اور بطور خاتون پاکستانی جرنلسٹ، غریدہ فاروقی کو یہی لباس ملا تھا پہننے کو؟ ہمیں اپنی ثقافت اور اپنے لباس کو پہننے میں شرم کیوں محسوس ہوتی ہے؟
حماد اظہر استعفی دو 🛑
سب سے پہلا استعفی اس شخص سے لیا جائے کیونکہ یہ پنجاب کا صدر ہے اور اس نے بار بار دعوٰی کی تھا کہ اس بار پنجاب کو میں خود لیڈ کروں گا اور لاکھوں لوگ نکالوں گا۔
لیکن اس نے ایک بار پ��ر سے عمران خان کو دھوکہ دیا
پاکستان الیکشن دھاندلی پر الجزیرہ کی شاندار کوریج
الجزیرہ کے صحافی نے کنفرم کیا کہ اُس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ فارم 45 کے نتائج آفیشل نتائج سے نہیں ملتے
پاکستان کی تاریخ میں الیکشن دھاندلی کی اتنی انٹرنیشنل کوریج پہلے کبھی نہیں ہوئی
گولی ��ھی ماری ، جیل میں بھی ڈالا ، پارٹی پے پابندی بھی لگائی ، نام لینے پے بھی پابندی لگائی ۔۔۔ لیکن تم عمران خان کو توڑ نہیں سکے ۔۔۔۔۔
یہ ہے ترجمہ ۔۔۔🔥🔥🔥
کس پیمانے پر دھاندلی کی گئی اسکا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان کے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار میں بدل دیا گیا.. شرمناک
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024