یہ جو پولیس والے ایسے حرکتیں کر رہے ہیں یہ اپنا پچھلا بائیو ڈیٹا چیک کرائیں یہ بھی حرام کے ہی نکلیں گے دیکھ لینا عورتوں پہ ہاتھ اٹھا رہے ہیں شرم انے چاہیے یہ مرد نہیں ہے
پی کے فلم کے بعد جو ہندو عامر خان کے سر کی قیمت لگا رہے تھے آج ان ہندووں کے ساتھ رشتہ داری کر کے انکو بیٹی کا رشتہ دے کر اپنے آپ کو یہ یقین دینا چاہتا ہے کہ وہ ایک آزاد ملک میں محفوظ ہے
یہ وہ مسلمان جنہوں نے پسند کیا تھا ہندوؤں کے زیر سایہ رہنا اب ان کی تیسری نسل مکمل ہندو اور مشرک ہو چکی ہے۔۔۔
عامر خان مولانا ابوالکلام آزاد کا نواسا ہے اور اس کی بیٹی مولانا کی رشتے میں نواسی لگتی ہے ،،
یہ اللہ نے مولانا ابوالکلام ازاد کے منہ پہ رکھ کے تھپڑ مارا ہے۔۔ یہ کہتا تھا کہ مسلمانوں کو ہندوؤں کے ساتھ رہنا چاہیے اج اس کی اپنی نواسی ہندو اور مشرک ہو گئی۔
جو لوگ پاکستان بننے کے مخالف تھے آج ان کی اولادوں کا دین و ایمان چیک کرلیں
کاپی
ہر دلعزیز جناب کاکڑ صاحب کا دس منٹ کا پورا بیان
اتنے واضح انداز میں ایسے ٹھوک کے بلوچ دہشتگردوں اور انکے حمایتیوں کے پول کھولنے پر سرخ فرشی سلام
واللہ دل کر رہا ہے اسی بندے کو تاحیات وزیراعظم بنا دیں۔
ایک بات ماننی ہوگی!
بلوچستان کے ان دو ہیروز نے جیسے پاکستان کا دفاع کیا ہے، یہ ہم سب کے لئے سیکھنے کا مقام ہے۔
پوری قوم ان دونوں کو امریکہ اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری تباہ کرنے پر سلام پیش کرتی ہے