اس “مدر ڈے” پر میں اپنی جنت، اپنی والدہ م��ترمہ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جن کی بے لوث محبت، دعاؤں، قربانیوں، بہترین تربیت اور پاکستان سے محبت کے بے لوث سبق نے مجھے وہ حوصلہ اور کردار دیا کہ آج میں بلوچستان کے عوا�� کی خدمت کر سکوں۔ میری زندگی میں جو بھی کامیابی ہے، اُس کی بنیاد میری ماں کی شفقت، رہنمائی اور دعائیں ہیں۔ اسی طرح میں اپنے تینوں بچوں کی جنت، اپنی شریکِ حیات کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو دن رات محبت، صبر اور خلوص کے ساتھ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف رہتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے، اُن کے سائے ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین
نیچے ویڈیو میں کوئی اور نہیں بلکہ عادل ولد رحمدل ہے، جو دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کا ایک اہم کمانڈر تھا۔
اسی کمانڈر کو دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف نے صرف اس لیے قتل کر ڈالا کیونکہ عادل پہاڑوں کو چھوڑ کر ایک عام زندگی گزارنا چاہتا تھا۔۔
ان دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے نزدیک صرف وہی بلوچ ٹھیک ہے جو خودکش بمبار بن کر معصوم لوگوں کا قتل کرے،یا پہاڑوں پر جاکر اپنی ماں و بہن کو سٹرک پر بیٹھائے۔
جبکہ جو امن کا راستہ اختیار کریں، انہیں بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔۔
#Balochistan
اپکو ایک خاتون نعیمہ زہری یاد ہے ؟ جو اسلام آباد لانگ مارچ میں چادر کو لیکر بلوچ خواتین کے عزت و ناموس کو لیکر پروپیگنڈہ کر رہی تھی ؟ آج دیکھو اسی پروپیگنڈہ سے کمائی ہوئی رقم لیکر لندن میں خود بغیر دوپٹہ کے گھوم رہی ہیں۔۔۔
یہ ماہرنگ و نعیمہ زہری جیسی خواتین بلوچ قوم کو صرف اور صرف اپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتی ہے ۔
#Balochistan
نیچے وڈیو میں کوئی اور نہیں بلوچستان کے محنت کش مزدور و کان کن کے بچے ہے جنکو اس وقت وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی نے اسلام آباد و لاہور کے اہم ترین اسکولز میں بھیجا ہے ۔
کوئی 1100 کے قریب بچے پاکستان کے اہم ترین اسکولز میں اس وقت وہ مساوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جہاں پر پاکستان کے تمام ایلیٹ بچے پڑھتے ہے ۔
یہ بچے مستقبل میں مزدور نہیں بلکہ ڈاکٹر انجینئر و سائنس دان بن کر بلوچستان یہاں تک کہ پورے پاکستان کی خدمت کرے گے ۔
#Balochistan
#بلوچستا��_لیبر_اسکالرشپ
#سرفراز_بگٹی_فار_لیبر
#FactCheck🚨
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے گرفتار ھونے والی خاتون خدیجہ کے مطلق اہم انکشافات!!!
◼️یہ خاتون دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث رہی ہے ۔
◼️سہولت کاری کے ثبوت کی بنا پر قانونی طریقے سے کارروائی کی جارہی ہے ۔
◼️ خاتون قوانین کے مطابق انٹرنمنٹ و ڈٹینشن سینٹر میں رکھا گیا ہے
◼️ناصرف یہ بلکہ اہلِ خانہ کو بھی قانونی تقاضوں کے مطابق حراست سے آگاہ کر دیا گیا
جلد ہی خاتون سے کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت کے ساتھ ساتھ مکمل تفصیل شئر کر دی جائے گی ۔
#Balochistan
یہ کوئٹہ میں فجر کے بعد کا منظر ہے، یہ وہ بدلتا ہوا کوئٹہ ہے جس تبدیلی کی خواہش وہاں کے شہری کرتے تھے۔ انشاءاللہ یہی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبے بلوچستان کے ہر شہر میں آئینگے اور بلوچستان کے شہری خوشحالی کی طرف جائینگے۔
#Balochistan
گوادر میں سمندر کے درمیان نام نہاد غریب مچھیرے بن کر دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے کوسٹ گارڈ پر حملہ کر کے سینکڑوں مچھیرے بدنام کر کہ کہی بلوچوں کے روزگار کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
اس بزدلانہ حرکت کے بعد کیا ہوگا؟ ایک بار پھر عام بلوچ کی زندگی تنگ ہو جائے گی ۔
وقت آگیا ہے کہ عام آبادی اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے اس دہشت کے ناسور اپنی سرزمین سے باہر نکال لے ۔
#Balochistan
We thank Pakistan especially the great efforts of FM Asim Munir
We have offered what we could and intimated our redlines
We will not talk about what was agreed or not in public
#IslamabadTalks
The most important meeting between Pakistani Prime Minister Shehbaz Sharif & the US delegation comprising Vice President JD Vance, Special Envoy Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner has concluded at the Prime Minister House in Islamabad.
#IslamabadTalks
بلوچستان خضدار سے پہلی بار ایک اہم خبر خضدار کا وہ بلوچ جسکو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے کچھ ڈالر کی خاطر بی ایل اے کا حصہ بنانا چاہا اس نوجوان نے نا صرف اس پیسوں کو انکار کر دیا بلکہ ریاست کو اس جنگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے خلاف دہشتگردی کے خاتمے کے لئے فرنٹ پر آرہا یے ۔
یہ ہوتی ہے تبدیلی 🇵🇰✌️ الحمداللہ۔�� وہ وقت دور نہیں جب ہر بلوچ کے گھر سے ایسے نوجوان سامنے آئے گا اور دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جڑیں نکال باہر کرے گے ۔
#Balochistan #Khuzdar
بلوچستان پولیس اب کسی شہری کو چیک پوسٹ پر تنگ نہیں کریگا کہ غیر ملکی اشیاء خوردنوش لے جارہے ہو یا کچھ اور۔
بلوچستان پولیس صرف دہشتگردی کی روک تھام اور منشیات کی روک تھام کے لیئے کام کریگا۔ کسٹم اپنے معاملات خود دیکھی گی۔
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#Balochistan
کچھ لوگ کل سے مایوسی پھیلا رہے تھے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان زندہ باد لکھ کر انکے منہ پر زور دار تمانچہ مارا ہے
❤️🇵🇰
#PakIranFriendship