Blockchain enthusiast embracing the NFT revolution.Unveiling the beauty of digital art on decentralized canvas.Join me in reshaping art world!🖼️ #NFTRevolution
ایک غریب و لاچار بلوچ بیٹی جنکے والد ٹرک ڈرائیور ہے کو برین واش کر کہپہاڑوں پر لے جایا گیا
اسکا اپنا کزن خاتون کے والد کو قتل کرنے کی دھمکی دیتا رہا 💔
وہاں ٹریننگ دیکر اس سے خودکش بمبار کروانا چاہا ۔مگر سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا ۔
اس گرفتاری کے بعد ایک نہیں بلکہ سیکورٹی فورسز و انٹیلیجنس ایجنسی نے کہی جانیں بچا لی ۔
#Balochistan
بلوچ بچیوں کو ٹریپ کرکے انکے ساتھ فزیکل ریلیشن رکھ کر پھر انہیں بلیک میل کرکے ایسے کام پر مجبور کرنا جہاں زندگی کا اختتام ہوجاتا ہے ایسے عمل کو پھر بلوچیت سے جوڑنا انتہائی شرمناک ہے۔ BYC سے تعلق رکھنے والی 4 لڑکیوں کو میں خود جانتا ہوں جنہیں فزیکل ریلیشن اور1/7
#Balochistan
قومیں صرف ہتھیاروں سے نہیں، اتحاد اور حوصلے سے مضبوط بنتی ہیں 🇵🇰
آج پوری قوم اپنے فیلڈ مارشل کے ساتھ کھڑی ہے، کیونکہ پاکستان کی عزت اور سلامتی ہم سب کی پہلی ترجیح ہے۔
#NationBehindFMAsimMunir#شکریہ_حافظ_صاحب
اس “مدر ڈے” پر میں اپنی جنت، اپنی والدہ محترمہ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جن کی بے لوث محبت، دعاؤں، قربانیوں، بہترین تربیت اور پاکستان سے محبت کے بے لوث سبق نے مجھے وہ حوصلہ اور کردار دیا کہ آج میں بلوچستان کے عوام کی خدمت کر سکوں۔ میری زندگی میں جو بھی کامیابی ہے، اُس کی بنیاد میری ماں کی شفقت، رہنمائی اور دعائیں ہیں۔ اسی طرح میں اپنے تینوں بچوں کی جنت، اپنی شریکِ حیات کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو دن رات محبت، صبر اور خلوص کے ساتھ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف رہتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے، اُن کے سائے ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین
اپکو ایک خاتون نعیمہ زہری یاد ہے ؟ جو اسلام آباد لانگ مارچ میں چادر کو لیکر بلوچ خواتین کے عزت و ناموس کو لیکر پروپیگنڈہ کر رہی تھی ؟ آج دیکھو اسی پروپیگنڈہ سے کمائی ہوئی رقم لیکر لندن میں خود بغیر دوپٹہ کے گھوم رہی ہیں۔۔۔
یہ ماہرنگ و نعیمہ زہری جیسی خواتین بلوچ قوم کو صرف اور صرف اپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتی ہے ۔
#Balochistan
نیچے وڈیو میں کوئی اور نہیں بلوچستان کے محنت کش مزدور و کان کن کے بچے ہے جنکو اس وقت وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی نے اسلام آباد و لاہور کے اہم ترین اسکولز میں بھیجا ہے ۔
کوئی 1100 کے قریب بچے پاکستان کے اہم ترین اسکولز میں اس وقت وہ مساوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جہاں پر پاکستان کے تمام ایلیٹ بچے پڑھتے ہے ۔
یہ بچے مستقبل میں مزدور نہیں بلکہ ڈاکٹر انجینئر و سائنس دان بن کر بلوچستان یہاں تک کہ پورے پاکستان کی خدمت کرے گے ۔
#Balochistan
#بلوچستان_لیبر_اسکالرشپ
#سرفراز_بگٹی_فار_لیبر
گوادر میں سمندر کے درمیان نام نہاد غریب مچھیرے بن کر دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے کوسٹ گارڈ پر حملہ کر کے سینکڑوں مچھیرے بدنام کر کہ کہی بلوچوں کے روزگار کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
اس بزدلانہ حرکت کے بعد کیا ہوگا؟ ایک بار پھر عام بلوچ کی زندگی تنگ ہو جائے گی ۔
وقت آگیا ہے کہ عام آبادی اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے اس دہشت کے ناسور اپنی سرزمین سے باہر نکال لے ۔
#Balochistan
We thank Pakistan especially the great efforts of FM Asim Munir
We have offered what we could and intimated our redlines
We will not talk about what was agreed or not in public
#IslamabadTalks
Iran’s attack on Saudi Arabia’s critical infrastructure is a dangerous escalation. It threatens regional stability, undermines peace efforts led by Pakistan, & risks wider conflict.
Restraint cannot be one sided de-escalation is urgently needed. #MiddleEast#KSA#Iran
بلوچستان خضدار سے پہلی بار ایک اہم خبر خضدار کا وہ بلوچ جسکو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے کچھ ڈالر کی خاطر بی ایل اے کا حصہ بنانا چاہا اس نوجوان نے نا صرف اس پیسوں کو انکار کر دیا بلکہ ریاست کو اس جنگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے خلاف دہشتگردی کے خاتمے کے لئے فرنٹ پر آرہا یے ۔
یہ ہوتی ہے تبدیلی 🇵🇰✌️ الحمداللہ۔۔ وہ وقت دور نہیں جب ہر بلوچ کے گھر سے ایسے نوجوان سامنے آئے گا اور دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جڑیں نکال باہر کرے گے ۔
#Balochistan #Khuzdar
بلوچستان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی شہری کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ گراں فروشی کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ہیلپ لائن 1129 قائم کر دی گئی ہے، جہاں عوام بلا جھجھک رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ ہیلپ لائن چیف منسٹر سیکرٹریٹ اور محکمہ داخلہ کی نگرانی میں کام کرے گی۔ مقررہ قیمتوں سے تجاوز کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جبکہ ضلعی انتظامیہ کو قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔
#FactCheck
دہشتگردصہیب لانگو کے بعد حاضر ہے ماہرنگ کا دوسرا کزن سیف اللہ ۔
دو سال پہلے ماہرنگ غفار نے اپنے دہشتگرد کزن جو دن میں احتجاج اور رات کو پہاڑوں پر جاتا رہا ہے کی جبری گمشدگی کا ڈرامہ رچایا ۔
مگر اسکے اگلے ہی کچھ مہینوں بعد وہی صہیب بلوچ پہاڑوں پر پایا گیا۔۔۔
کچھ مہینے انتظار کریں ۔ یہی سیف اللہ اپکو پہاڑوں کے بعد بلوچستان میں کسی معصوم و نہتے کی قتل و غارت میں ملوث ہوا پائے گا ۔۔۔
#Balochistan
#Thread 🧵
اس وقت ریاست کی درست پالیسی کی وجہ سے بلوچستان میں 100+ بلوچ خاندانوں نے اپنے خاندان کے بی ایل اے / بی ایل ایف کے دہشتگرد افراد سے لاتعلقی کا اعلان کر لیا ہیں۔ ادھر ٹرینڈ میں اپکو ان خاندانوں سے مطلق ساری تفصیل ملے گے 👇🏼👇🏼👇🏼
یاد رہے یہ وہی افراد ہے جنکو ماہرنگ غفار جیسے افراد اور انکی نام نہاد تنظیم جیسے بی وائی سی نے مسنگ پرسن کے کیمپ میں بیٹھا کر ان سے پروپیگنڈہ کروانا تھا۔
مگر ریاست کی درست پالیسیوں کی وجہ سے یہ خاندان خود ہی اپنے دہشتگردوں سے لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔
اس کا خاص کریڈٹ ہمارے سیکورٹی اداروں و حکومت بلوچستان خاص وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کو جاتا ہے ۔
#Balochistan
کچھ تصویریں بولتی ہیں 🇵🇰
صرف دو سال کے عرصے میں وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی نے بلوچستان کی عوام کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے ۔
اب بولو بلوچستان اختر مینگل یا ماہرنگ جیسے ملک دشمنوں کے ساتھ پے یا اپنے پاکستان کے ساتھ ؟
جب قیادت محب وطن ہونگی عوام خود ب خود محب وطن بن جائے گی ۔
الحمداللہ
#Balochistan