کوئی عام شہری یہ انکشاف کرتا تو اب تک پیکا میں اندر ہو جاتا
بہرحال ، ن لیگی سینیٹر نے مریم نواز کے قابل اعتماد افسر سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے
میڈم عظمی کدھر جائیں؟ اپنے ہی نشیمن پر بجلیاں گرا رہے ہیں
فیصل ووڈا ، محسن نقوی ، میاں داؤد اور اب افنان اللہ
@AzmaBokhariPMLN
Who are you to comment on the laws passed by our province? You are an unelected individual who has never contested an election or earned a mandate from the people. You have entered politics with the backing of the establishment rather than through the democratic process.
Before commenting on provincial legislation, you should first study the Constitution and the law. Set aside the provincial Act concerning parliamentary privileges for a moment and (read Rule 3) and (Rule 106 ) of the National Assemblys Rules of Procedure and Conduct of Business. You will realize that these privileges are not a new invention. they have long been part of parliamentary rules and traditions and are also enjoyed by members of the National Assembly.
Instead of selectively criticizing the privileges of elected representatives, why dont you speak about those who have secured lifetime immunity ? Do they consider themselves above the Constitution and the law ?
Do they believe they are above the 250 million people of Pakistan ? Do they consider themselves accountable to the Constitution and the law ?
As political workers we will continue to defend parliamentary supremacy, the supremacy of the Constitution and the rule of law. No individual or institution should be above the Constitution......
🚨اغواء شدہ صوبائی وزیر فضل شکور خان کی دبنگ تقریر۔
صاف بات کہتا ہوں ہماری یہ لڑائی ارمی کے ساتھ ہے ہماری یہ لڑائی ائی ایس ائی کے ساتھ ہے، شہباز شریف کی کوئی حیثیت ہی نہیں وہ کیا چیز ہے🔥
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
پشاور ہم سب کا
محسن پشاور مینہ خان آفریدی .
وزیراعلی سُہیل آفریدی نے پشاور کی عوام کا حق ادا کردیا جس شہر نے ہمیں سیاسی مستقبل دیا اب باری ہے اُس کو آباد اور حوشحال بنانے کا
سھیل آفریدی نے لاہور کا دورہ کر کے ایک طرف اس خوف کا چہرہ آشکار کر دیا ہے جو جکمرانوں کے دل میں ہے اور دوسری طرف وہ ایک طاقتور لیڈر کے طور پر ابھرا ہے جس پر تحریک انصاف کا ورکر اعتماد اور بھروسہ کر سکتا ہے!! More power to you CM @SohailAfridiISF
جرأت، صداقت اور سچی جدوجہد کی علامت!
سہیل آفریدی اس وقت انتہائی مخلصانہ، جینوئن اور دلیرانہ انداز میں میدانِ عمل میں ہیں اور حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اب وقت باتیں بنانے کا نہیں، بلکہ عملی قدم اٹھانے کا ہے۔
عوام سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلیں، سہیل آفریدی کی قیادت اور عمران خان کے منتخب کردہ وزیرِاعلیٰ پر بھرپور اعتماد کریں اور ان کا شانہ بشانہ ساتھ دیں!
پنجاب کے تمام عہدیداران اور MPAs!
تمام تر ردوبدل، سستی اور مصلحتوں کو بالاے طاق رکھ کر پنجاب کے تمام عہدیداران اور ایم پی ایز کو خود سڑکوں پر نکلنا ہوگا اور عوام کی قیادت کرنی ہوگی۔ اب گھروں میں بیٹھنے کا وقت ختم ہو چکا ہے!
اگر اب نہیں تو کب؟
آئیے، عمران خان کے بیانیے اور اس جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ایک ہو جائیں!
پاکستانی کرکٹرز بھی میدان میں آ گئے، جاوید میانداد نے آواز بلند کر دی!🚨🚨
"میں خوب جانتا ہوں، عمران کبھی کھانے پینے والا انسان نہیں رہا۔ وہ ایک بے حد ایماندار شخص ہے، اسے فوری طور پر آزاد کیا جائے!" — جاوید میانداد جزبات پر قابو نہیں پا سکے۔۔
Pakistan threatened Lord’s Test boycott after broadcaster Sky Sports telecast interview with Imran Khan’s two sons which was actually recorded at the Lord’s Long Room a day before the Test. PCB wanted SKY not to air the interview during Lunch break else they wouldn’t take the field post Lunch.
The 18-min interview done by Michael Atherton (one of the 21 captains to sign the letter to Pak PM) was shown and Pak did take the field too
#PakvsEng