میں سمجھتی تھی #غم صرف رونا ہوتا ہے مگر اس سے کہیں زیادہ بے رحم چیز ہے. حقیقی غم یہ ہے کہ
بھوک نہ ہونے کے باوجود بھی کھانا کھانا......
خوشی کے بغیر ہنسنا......
جینے کی خواہش کے بغیر ہر روز جاگ اٹھنا....
اور
ہشاش بشاش رہتے ایک دن مکمل کرنا......
ہر کسی کے پاس اپنی اپنی دلیل تھی.
اپنا اپنا دکھ تھا.
اپنی اپنی سچائی تھی.
اس لیے سب اپنی جگہ ٹھیک تھے🤷🏻♀️
مگر
جو کمی رہی وہ یہ تھی کہ
کسی نے کسی کے جوتوں میں چل کر نہیں دیکھا.
کسی نے کسی دوسرے کی دل کی زمین پر قدم رکھ کر نہیں دیکھا🙃
#A_Gentle_Reminder_for_All_Parents
بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیں.
وجہ لکھیں
”گھر میں بیٹیاں ہیں“
اور
شہر میں جانور.
تعلیم سے پہلے اپنا دفاع مضبوط کریں۔