فرمانِ مصطفیٰ (ﷺ) ہے کہ رب کی رضا والد کی رضا میں ہے، گویا ماں اگر جنت ہے تو باپ اس جنت کا بہترین دروازہ ہے۔
والد کا ساتھ وہ لازوال چھتری ہے جس کے ہوتے ہوئے زمانے کا کوئی بھی طوفان انسان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔💗
#باپ_کی_شان#احترام_والدین#والد#FatherLove#IslamicQuotes#Solace
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر، احد خان کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام 🔥🚨
“ہمارے اوپر مسلط آزمائشیں ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہیں۔ آئیے، قوم اجتماعی توبہ کرے اور اپنے کردار کی اصلاح کرے۔ اللہ ظالموں کو بھی ہٹا دے گا، چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔”
زندگی کی اصل خوبصورتی یہی ہے کہ ہم کسی کے دل میں تلخی نہیں، محبت اور خلوص کی خوشبو چھوڑ جائیں۔
وقت گزر جاتا ہے، مگر اچھے کردار اور خوبصورت یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔