@Israel Now is the Time to payback.. Now is the Time to see own's Tears.. Now is the Time to feel that sorrow.. Now is the Time to be Disaster affected.. Now is the Time to Fear.. Now is the Time to cry.. Now is the Time to Run.. Now is the Time to Vanish.
Good Bye Genocides. Go to Hell

@MaryamNSharif اب اس جہاز کے لیے ہر گاؤں میں ائرپورٹ اور رنوے بنائے جائینگے تب ہوگا ترقی کا اصل سفر شروع۔۔۔
لوگ غربت سے مر رہے ہیں نہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ یونٹس ہیں نہ ان میں ادویات و سٹاف۔۔ شہروں کے ہسپتالوں میں لوگ زمینوں پر پڑے ہوئے اور ایمرجنسی میں سٹریچر تک دستیاب نہیں۔۔ بس شودے بازی۔۔ معافی 🙏🏻
@KhawajaMAsif ایک شخص سے کسی نے پوچھا کیا تم چور ہو ؟ اس نے بجائے یہ کہنے کے کہ میں چور نہیں ہوں کہا فلاں بھی چور ہے اور فلاں بھی۔۔ لیکن اس بات سے تصدیق ضرور ہوگئی کہ وہ خود چور ہے
"ہاں میں چور ہوں" سے اقتباس
@ShamaJunejo@CMShehbaz کسی محلے میں ایک عورت رہتی تھی اس کا بیٹا بہت بدکردار تھا اور پولیس والوں کے ساتھ بھی بہت اچھا تعلق تھا۔ الیکشن کا وقت آیا تو وہ بدمعاشی سے الیکش جیت گیا تو محلے والوں نے آکر مبارکباد دی کہ مبارک ہو تہڈا بدمعاش پُتر جیت گیا جے