تحریک انصاف واقعی ملک کی واحد وفاقی سیاسی جماعت ہے جو قوم کو جوڑنے کا عزم رکھتی ہے۔آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی، اظہار رائے کی آزادی، اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہماری ترجیح ہے۔
@ImranKhanPTI
سعودی عرب میں ایک مسجد کے امام نے جمعے کے خطبے کے دوران سعودی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اُسے اسرائیل اور امریکہ کا ایجنٹ قرار دے دیا!
یہ جرات مندانہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا، اور عوام میں ہلچل مچ گئی۔ خطبے کے فوراً بعد امام صاحب کو مسجد سے گرفتار کر لیا گیا۔
کیا یہ اظہار رائے کی آزادی ہے یا حدود سے تجاوز؟ آپ کا کیا خیال یہ میں اپنی رائے ضرور دیں
"لیلے کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی رسی سے لٹکا ہوا ہے یعنی چل بھی نہیں رہے۔ خان صاحب ! خدا کا واسطہ ہے، پہلے ہی آپ پر حالات مشکل بنائے گئے ہیں، پھر یہ جگت آپ کو کیا سُوجھی؟"۔عمران خان کے بیان پر جنید سلیم ہنسی نہ روک پائے
@ImJunaidSaleem